اج تو سیاپا ہی ہو گیا😞
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا آپ کے بھائی کتنے ہیں
وہ مجھے بلاک کر گئی
میں کتنے کا *ن* لکھنا بھول گیا تھا😞🤭🤭🤭
#zaid
پولیس: میں نے ہاتھ ہلایا تم رُکے کیوں نہیں😡
می: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.😂😂
#zaid
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤 ht jao larko
#zaid

بیوی کہاں ہو
شوہر آفس میں ہوں کیوں کیا ہوا
بیوی
وہ کچھ نہیں پڑوسن بھاگ گئی ہے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝
#zaid
پوچھنا یہ تھا کہ🤔🤔
استری کو پانی میں رکھ کے پانی گرم کیا جاسکتاہے؟؟؟؟😂😂
#zaid
: 😃😃😃😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
تاریخ کے ٹیچر نے شاگرد سے پوچھا:بتاؤ اکبر کا جنم کب ہوا...
جواب سنتے ہی ٹیچر بے ہوش ہوگیا
.
حسنین,,, میں اسکول پڑھنے آتا ہوں
ڈیلیوری تھوڑی کراتا ہوں !!!
😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣 #zaid
ٹیچر: *نیند* میں ہو کیا..؟
میں : نہیں مِس آنکھیں ہی *نشیلی* ہیں 😍
😂
#zaid
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜
#zaid
موت تین طرح کی ہوتی ہے،
1 قدرتی موت
2 حادثاتی موت
3وہ موت جو سردیوں میں سویرے سویرے رضائی سے نکلتے وقت پڑتی ہے 😂😂
#zaid






بابا جی فرماتے ہیں
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش ان کے موبائل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی😂😂😂
😜😜😜
#zaid

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
#zaid

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain