Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

m  : post by zaid😅😂 - 
mian-zaid-007
 

خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے
اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں
#zaid

mian-zaid-007
 

کیسے سنبھال پا ئیں گے خستہ بد ن کی راکھ..!!
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے..!!
#zaid

mian-zaid-007
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵
#zaid

m  : post by zaid 😂😅 - 
mian-zaid-007
 

کوشش تو بہت کی تھی میں نے
شاید وہ میری قسمت میں نہیں تھی 😔💔
#zaid

mian-zaid-007
 

مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
#zaid

mian-zaid-007
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤ #zaid

m  🔥 : post by zaid 😅😂 - 
mian-zaid-007
 

سـونـپ دی جـاتـی ہـے جـب کسـی اک کـو دل کـی سلطـنت
پھـر کسـی دوسـرے کـو تخـتِ دل کـا تـاج پہنـایـا نہـیں جـاتا
🖤❤💔. #zaid

mian-zaid-007
 

هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
...😒😒 #zaid

mian-zaid-007
 

"_زندگی بوجھ بھی نہیں لیکن
نہ جانے کیوں تھکی تھکی سی ہے
💔💯🔥. #zaid

m  : post by zaid 😅😂 - 
mian-zaid-007
 

میرا ہمسفر جو عجِیب ہے تو عجِیب تر ہُوں مَیں آپ بھی
مُجھے منزِلوں کی خبر نہیں، اُسے راستوں کا پتہ نہیں
#zaid

mian-zaid-007
 

اپنے اصول یوں بھی کبھی توڑنے پڑے
.
.
اسکی خطا تھی ہاتھ مجھے جوڑنے پڑے..!!
#zaid

m  : post by zaid 😅 - 
mian-zaid-007
 

لگ جائے تیرا نام میرے نام کے آگے💖❤️
ہو جائے میری پہچان مکمل اک دن😇❤️
#zaid

m  🔥 : post by zaid 😅 - 
m  : post by zaid😅 - 
mian-zaid-007
 

دوسرے ممالک میں جب پولیس گاڑی روکتی ھے تو گاڑی والہ سارے پیپر چک کرواتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣
۔۔۔۔ اور جب پاکستان میں کسی گاڑی کو روکتے ھے تو پاکستانی اے لو گل کرو
🤣😂🤣😂🤣🤣🤣🤣
#zaid