Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

mian-zaid-007
 

صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا
اور کس کرب سے گزروں.........کہ تُو بول اُٹھے
#zaid

mian-zaid-007
 

گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤
#zaid

mian-zaid-007
 

نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ،،،
دلوں💞کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں،،،
#zaid

m  🔥 : post by zaid😅😂🤣 - 
m  🔥 : post by zaid😂😅🤣 - 
m  : post by zaid😅😂🤣 - 
m  🔥 : post by zaid😂😅🤣 - 
m  : post by zaid😂😅🤣 - 
m  : post by zaid😅😂🤣 - 
mian-zaid-007
 

ایک ریاضی کے ٹیچر خالی پلیٹ میں روٹی لگا کر کها رہے تھےکسی نے پوچها یہ کیا کر رہے ہو🤔
کہتے ہیں😌
میں نے دال فرض کی ہوئی ہے😂🤣😂✌🏻
#zaid

mian-zaid-007
 

فرق پہلے پڑتا تھا ۔
اب اثر بھی نہیں ہوتا 😍
#zaid

mian-zaid-007
 

نہ جانے اتنی محبت کہاں سے آ گئی ہے تیرے لئے
کہ میرا دل بھی تیری خاطر مجھ سے روٹھ جاتا ہے
#parizadi

mian-zaid-007
 

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏
#parizadi

m  🔥 : post by zaid😂😅🤣 - 
mian-zaid-007
 

میرے غم مجھ سے پوچھا کرتے ہیں..
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہو گی..🌚🙄

mian-zaid-007
 

پی ایس ایل کا فائنل لاہور جیتے گا
میری پوسٹ میری مرضی😏😏😂

mian-zaid-007
 

محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل هے !!
💔جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں !!

mian-zaid-007
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂

mian-zaid-007
 

😄😄😄😄😄😄😄😄😄😁
لڑکی👩:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر🕵 :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے__😐😐
لڑکی کس ٹائم ؟🤔
ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے😅😅
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
#zaid

mian-zaid-007
 

میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ھو اسی سے دوائی لیتی ھو 🙈🙉😏😎😂
#zaid