Damadam.pk
mian-zaid-007's posts | Damadam

mian-zaid-007's posts:

m  : bay shak💯 - 
mian-zaid-007
 

کون کہتا ہے کہ فیسبک اور واٹس ایپ بچوں کو بگاڑتا ھے
😅😅😅😅😅😅😅
آدھی انگریزی تو ہم نے یہیں سے سیکھی ھے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅
#

m  : post by zaid۔ 🤣😅😂jugat - 
m  : pta ni hn lenda kiu ni - 
mian-zaid-007
 

larki ki post pr larkay esay reply detay hein..
jesay.. sawab ka km hoo ..
or hm larkay entazar kr rahay hotay hein k koi reply hi a jaiy..

mian-zaid-007
 

♥ہمارے #معیار میں #کمی لا نہ سکے ♥
دشمن #جتنے بهی نکلے #بیکار کے نکلے 👎👎
💪💪
#zaid

mian-zaid-007
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
......
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب❤❤#zaid

mian-zaid-007
 

میری محبت نے_ نہال کیا ہے تجھے
تو عام سا تھا بے مثال کیا ہے تجھے🍁
#zaid

mian-zaid-007
 

تُو نے تو ہم کو چھوڑ دیا اور اُس کے بعد
لا وارث زمین پہ ____ قبضے بہت ہوئـے
💔#zaid

mian-zaid-007
 

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں‼️
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔..
💯〽
#zaid

mian-zaid-007
 

جوان موت دیکهی هے کبهی
میں نے اس کا اراده باندها هے🔥
#zaid

mian-zaid-007
 

", جب درد________عروج پہ ہو ,"
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں.۔!*🔥🔥🔥*
💔#zaid

mian-zaid-007
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉
اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆😂😂😂😂😂😂
#zaid

mian-zaid-007
 

مخلص کی طلب ہو تو...
خود خالص ہونا پڑتا ہے...😌😌

mian-zaid-007
 

میں اور سانپ آمنے سامنے آۓ میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گیا
😕
اب بہادر تو میں ھوا نا😎کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگا__؟؟
😐😐😂😂😂
#zaid

mian-zaid-007
 

قدر کرنے والوں کو اکثر ۔۔۔۔!!😊😊
بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں ۔۔۔۔!!🤙🤙
#zaid

mian-zaid-007
 

تم مجھے اتنی پسند ہو....😎😎
جتنی پولیس والوں کو رشوت!! 😒😒
#zaid

mian-zaid-007
 

وہ پوچھنا یہ تھا😳
کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑتے ہیں یا دوسروں کا
🤔🙊😜🤣😅😂
#zaid

mian-zaid-007
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂
#zaid

mian-zaid-007
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
#zaid