پتا نہیں لوگ کیسے سیریئس اور سڑو بن کے😎😒
رہ لیتے ہیں😢😒
میں تھوڑی دیر نا ہنسوں😅تو لگتا ہے🙊🙈😒
کومہ میں ہوں 😝😂🤔😂
#zaid
اچھے بھلے موڈ کا ستیاناس کرنے والی مخلوق کو
آسان الفاظ میں جانو کہتے ہیں 😒😏😓
#zaid
مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہاہوں........😜😜😜😜
#zaid
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
#zaid
خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍
#zaid
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜
#zaid
سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتے😜
کہ سی سی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😝😂
#zaid
دل کرتا ہے تمارے بہت قریب آٶں👫 🤩🤩
#zaid 🙈🙈
اور
آنکھوں میں مالٹے 🍊کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاٶں"🏃🏃😂😂
😁😁😜
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌
انگلش میں "دا" امپورٹنٹ چیزوں سے پہلے لگایا جاتا ہے
اور پنجابی میں " دا" ہمیشہ گندی گالیوں کے آگے لگایا جاتا ہے
🙊😂😁
pst by zaid
جلد باز بہت ہُوں ــــــــــ مگر یقین کرو
تمہارے خواب تسلّی سے دیکھتا ہُوں میں
#___________*zaid
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain