کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی ،
❤️ جناب ❤️
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھہرے ۔
پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے
😢😢
رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا...!!!
💔💔💔💔
*جون_ایلیاء🔥*
پہلے تو ترکِ تعلق کی وبا پھیل گئی
پھر محبت کا بھی انکار کیا گیا
🍁🍂
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
اب وہ کسی اور سے کھتے ھوں گے
saadi
تم سے بچھڑیں گے تو مر جاینگے 💔
ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو....!!!
زندگی بھی کچھ زخم بے مثال دیتی ہے....!!! 😭🔥
___ 😭
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
Saad
یہہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔۔❤
بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀
دل تو خاموش ہی رہتا ہے_______ سینے میں..!!
شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے..!!
By
وہ جو کہتا ہے مجھے بھول جاؤ...!
😏☹️😔
میں نے کوشش نہیں کی ہو گی کیا...؟
(جون ایلیاء)
Good night
لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے
ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے
دشمنوں نے جو دشمنی کی ہے
دوستوں نے بھی کیا کمی کی ہے
ہم نہ ہوں گے تو پھر تمھارے ساتھ
کون بھیگے گا اتنی بارش میں 🤎
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے




ساڈی بخشش دے سامان کیتے تیڈا نور نظارا کافی ہے
کہیں غیر دی تسبی نی کرنی تیڈا ورد نیارا کافی ہے
ساکوں ایں جگ تے ساکوں او جگ تے محبوب پیارا کافی ہے
ساکوں امجد پاک محمد صلی اللہ علیہ وسلم دا بس یار سہارا کافی ہے
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
Good by good night
By all
Take care
Be happy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain