شاید کہ اب کی بار کوئی رابطہ نہ ہو
شاید کہ اب کی بار تمھیں اک خبر ملے
😔☹️😩😖😓
ہے ازل سے اس غلط بخشی پر حیرانی مجھے
عشق لافانی ملاہے زندگی فانی مجھے
میرے خیال سے عوام کے پاس صرف کھانے پینے کے پیسے ختم ہوئے تھے۔🤔🤔
شاپنگ کے لیے تو انہوں نے علیحدہ رکھے ہوئے تھے۔
بازاراں وچ تے اننی پائی ہوئی سی۔۔۔😜😆🤣😂😅
وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائیگا
میں نے تعویز عشق نگاہوں سے پلاے ہیں اسے❤️
یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہو
چھوٹا سا اک مزار کے اندر مزار ہو
میرے اردگرد______بہت سے ہیں
اچھی باتیں کرنے والے، منافق لوگ 🔥
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
شادی شدہ لوگ اس لئے کنوارے کی شادی کرانے پہ تُلے رہتے ہیں کہ "کمینہ،، اتنا "سُکھی،، کیسے ہے۔
🤣🤣🤣🤣
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے...
مرشد
اس سے آگے کی داستان ہوں میں 😎💕
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
وہ اک دعا میری، جو نامراد لوٹ آئی
زباں سےروٹھ گیا پھرسوال کاموسم
بہت دنوں سےمیرےنیم وادریچوں میں
ٹھہر گیا ہےتمہارے خیال کا موسم
جو بےیقیں ہوبہاریں اجڑبھی سکتی ہیں
تو آ کےدیکھ لےمیرے زوال کاموسم
محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر،کبھی وصال کاموسم
کوئ ملاہی نہیں جسکو سونپتےمحسنؔ
ہم اپنےخواب کی خوشبو،خیال کاموسم
❣*غــــــــزل*❣
❣*ہمیــں ابــــــ کھــو کــے کہتــا ہــے
مجھــے تــم یــاد آتــــے ہــو*❣
❣*کســی کا ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣
❣*سمنــدر تھــا تــو زور و شــور ســے
لہــریں بہــاتا تھــا*❣
❣* ابــــــ قطــرہ ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣
❣*بــیاں کــرتــے جــو حــالِ دل
تــو یــوں مسکــرا دیتــے*❣
❣*ابــــــ وہــی رو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣
❣*نــہ پــوچــھ اُس کــی
بــد نصــیبی کا عــالــم محــسن*❣
❣*وہ مجــھ کــو کھــو کــے کــہتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو.*❣
*🥺🥺🥺🥺
جانو نہ ہو گئ
واشنگ مشین ہو گئ😒😒
چکر پہ چکر دئیے جا رہی😂😜
#
شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
نظر ملا کر نظر انداز کیا___!
ظالم نے دل ملا کر دل جلا دیا
han to btao na ab
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
😏😔😔😑☹️
آپ سے ایک درخواست کی تھی
بات کی ہے خود سے میرے بارے میں؟
❤💯
اس دنیا میں اجنبی رہنا ہی ٹھیک ہے
لوگ بھت تکلیف دیتے ہیں اکثر اپنا بنا کر
🙂🙂 good night
good bye
take care
be happy
پلٹ کے دیکها تها جس طرح اُس بےوفا نے مجهے
میں آنکهوں پہ ہاتھ نہ رکهتا تو دریا بہہ جاتا 💔
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain