روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
بابا جی کہتے ہیں
رشتہ آنے پر #لڑکیوں👩 کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے
امی ا بھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے
جبکہ میٹرک اللہ اللہ کرکے پاس
کرتی ہیں😜😜😜😜😜😜😁😁😁
خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے😁
گھر والے سو بار سوچیںں اینوں آکھاں کہ نا😂😂
کچھ اربوں کھا گئے کچھ کھربوں باہر لے گئے مگر پاکستان میں پکڑا وہ جاتا ہے جو موٹر سائیکل کے کاغذ گھر بھول کر آۓ 😂
شوہر اور بیوی کسی جگہ جارہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے من کی مراد پوری ہوجاتی تھی۔۔۔ شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جاگری۔۔۔ یہ دیکھ کر شوہر کی آنکھوں سے آنسو ٹپکےاور اوپر دیکھ کر کہنے لکا۔۔۔ اتنی جلدی؟ 😂😂😂
*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
*ہر چیز کا فیشن آتا ہے مگر مجال ہے کبھی موٹاپے کا فیشن آیا ہوں..!!*😪😪😜😜😂😂😅🤣
سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے
*_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے*،....
*_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..*
*نظـــــــر ملی اور ان کی آ نکھیـــــــں جھـــــــکی۔۔۔
بس! اتنی سی بات اور ہم بــــــــــــــرباد۔۔۔
میری موت کے بعد میری قبر پہ مت آنا.
%.دوست.%
سنا ھے تم قبروں سے پھول اٹھا کر لڑکیوں کو گفٹ دیتے ھو.
💖#ہم کو😍 خوشی 💝#ملی بھی تو 💖#رکھیں گے ہم کہاں؟
😘#آنکھوں میں 💖#حسرتیں ہیں اور 😍#دل میں تم ہی تم.......
ہائے رے میری موٹو
😁😀😱👸
رکھتا ھے کون یاد ، پرانی رفاقتیں
مٹی کا نام تک نہیں مٹی کے تیل میں
وہیں سے زہر کی شیشی بھی دیکھتی ہے مجھے__!
دوانکال کے کھاتا ہوں جس دراز سے میں!
Damadam.pk
good night

کتنی ویران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کتنے چپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے وال
مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر..
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...
پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔
💯🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain