زندگی میں اکثر سستے لوگ
زندگی کے مہنگے سبق دے جاتے ہیں
محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے۔
لہجوں سے ٹپکتی ہے بے رخی🙂
مصروفیات تو ایک بہانہ ہے__🥀
تُو سمجھتا ہے ، تیرے ہی غم معتبر ہیں...!!!
تو نے دیکھا ہی کہاں ہے ، مجھے شام کے بعد...؟؟؟
زمانے کو شریک کار مت کر 💔
محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے 🔥
محبتیں عمل سےنظرآتی ہے__سرکار
💕
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں۔
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥
دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
💔💔💔
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
میرا دن اُداس ہے اور رات تنہا سی اے دوست
کیاقصور تھا میرا فقط تجھ سے محبت کے سوا۔
Salam
Happy Eid to all my friends
&
Today I have a high fever. Remember me in prayers
Be happy take care
ہنسنا آتا ہے مجھے _ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی!
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی__!
اِدھر اُلجھی پڑی ہے زندگانی
اُدھر زُلفیں سنواری جا رہی ہیں
کبھی دیکھ دھوپ میں شجر کو تنہا،
ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے۔۔۔!!
اس شہر کے بادل تری زلفوں کی طرح ہیں
یہ آگ لگاتے ہیں ______ بجھانے نہیں آتے
کهنا ھی پڑا ان کو پڑھ کر شعر همارے!......
کمبخت! کی هر بات محبت سے بھری ے!
سُنتـے ہُو مُحســن _ ایک عجیب خبر,
بِــے وفا _ اَب درسِ وفا دِیں گِــے…☆
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain