❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے.
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤
سَرد سَرد موسم میں ۔۔۔۔۔۔، زرد زرد ھونٹوں پر🍁
چُپ کا جو پہرا ھے ، کوئی تو زخم گہرا ھے ۔🍁
،#______ 🍁
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
کبھی انکی بات کرنا کبھی انکا نام لینا..💗💗
میرا عشق انکی چاہت.💞💞
😘.💞.😘.میرا شوق ان پہ مرنا.💞.😘💞
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
سجا رکھی تھی ہونٹوں پر ہنسی بہت ۔۔۔۔!
بے لگام درد مگر آنکھوں سے بہہ نکلا ۔۔۔!
عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اس کا رنگ تاحیات رہتا ہے
کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں
💕کہہ دیتا ہوں ۔۔ ۔ ویسے ۔۔ میرا کہنا نہیں بنتا 💕
💕اس دل کے علاوه ۔۔تیرا ۔۔۔ رہنا کہیں نہیں بنتا💕
فاصلے کم نہ ہو سکے محسن
آمنا سامنا........... رہا برسوں!
ہائے یہ خوش فہمیاں !!
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے!!!!!
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.
مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو آس کے غم خرید سکتا ہوں.💙
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
❤ جناب ❤
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
زخم خرید لیے ہم نے بازار عشق سے
دل ضد کر رہا تھا ہمیں کچھ لےکر دو💔
خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔؟
آج شاعری سکون نہیں دے رہی.
کیوں نہ خود کو آگ لگا ڈالوں.
میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسن🔥
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں...💔💔💔
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
کسی دوست کو دھوکہ دے کر مت سوچنا کہ وہ کتنا بےوقوف ہے بلکہ یہ سوچنا کہ اسکو تم پر کتنا اعتبار ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain