اور وہ کیا کریں گے کسی سے محبت
جو آنلائن ہو کے بھی رپلائی نہیں کرتے💔🥺
Good night
Tikrok&insta
@umair_writes.5
کردار میں میرے بھلے, اداکاریاں نہیں ہیں
خداری ہے , غرور ہے , پر مکاریاں نہیں ہیں 🙂🔥
🥀
Tiktok&insta
@umair_writes.5
تیری یادوں میں گم ..... شاطر لڑکی
امی کے پکارنے پر......جی جان کہہ بیٹھی 😌😋
❤🥀
: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!
💔
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تُم کو چاہا گیا
ہمارے پاس تو یہ احسـاس بھی ادھورا ہے
Tiktok&insta
@umair_writes.5
سفر کچھ یوں طے کیئے ہیں.
کہ پاؤں نہیں دل تھکے ہیں.
Tiktok&insta
@umair_writes.5
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣
Tiktok&insta
@umair_writes.5
ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔
Tiktok&insta
@umair_writes.5
ایک دل ہے کہ بسایا نہیں جاتا ہم سے🍃
لوگ صحرائوں کو گلزار بنا دیتے ہیں
Tiktok&insta
@umair_writes.5
کوئی بنتا ہی نہیں میرا
بے شک تم اپنی مثال لے لو..
o(〃^alone ^〃)o
Tiktok&insta
@Umair_writes.5
غلام فریدا او کادیاں__اَکھیاں
جیہڑیاں لڑیاں تے توڑ نہ چڑھیاں
Tiktok&insta
@umair_writes.5
وہ میرے دل میں بہت دیر نہیں ٹھہرے گا
شہر کا شخص ہے _ دیہات میں آیا ہوا ہے*
Tiktok&insta
@Umair_writes.5
محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔
Tiktok&insta
@Umair_Writes.5
زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔
"نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو.🍀🌸
بس روٹھتے ہو __ کمال کرتے ہو"!❤✌
________💕💯
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی 😔
@Umair_Writes.5
ڈُونگِیاں سَٹّاں وَجِیاں _
اُتوں عمر نیانی سی_
ہُن نئیں ہَسدے چہرے_
او تصویر پرانی سی_
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆
پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂
بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain