جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝
آج ایک #لڑکی نے اپنی #باتوں سے 😍😍
#دل کے ساتھ #گردے بھى #جیت لیے ہیں 😂😂😛😛
😆ایک دِن طوطے 🦜 نے طوطی 🦜 کی چُمی 💋 لے لی۔ مالک نے سزا کے طور پہ طوطے کی ٹنڈ کرا دی۔ کُچھ دِن بعد مالک کے گھر محفلِ نعت تھی۔ مالک نے طوطے 🦜 کو "Welcome" کیلئے دروازے پہ بٹھا دیا۔ کُچھ دیر بعد مالک نے دیکھا سب اندر آگئے ہیں، لیکن گنجے 👴 آدمی باہر ہیں!
مالِک نے طوطے 🦜 سے کہا کہ!
"اِنہیں کیوں نہیں اندر آنے دیا؟"
طوطا🦜 بولا!
"لینیاں چُمیاں💋 تے پڑھنیاں 🎤 نعتاں، نہ پُتر نہ"😆😆
🤣🤣🤣🤣🤣
مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain