🙁 👈🏻 🙃
👆🏻
👇🏻
😓 👉🏻 😔 :/: 🤔👈🏻
😣
👆🏻
🙄 👈🏻 👇🏻
👉🏻 😌 😮 👉🏻😕
زندگی کٹھن ہی سہی...
گزارا کیجیے، گزار دیجیے..
اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 🙂
جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔✨🥀
خشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے
میں تیرے غم کو زمانے سے چھپاؤں کیسے
😳😕...
Hy everyone however you
تم
جانتے ہو
اذیت در اذیت
کیا ہے؟
حق پر ہوتے ہوئے
صفائیاں دینا
ثوبیہ آفتاب
ago

مجھے تب بھی محبت تھی
مجھے اب بھی محبت ہے..
تیرے قدموں کی آہٹ سے
تیری ہر مسکراہٹ سے
تیری باتوں کی خُوشبو سے
تیری آنکھوں کے جادو سے
تیری دلکش اداؤں سے
تیر ی قاتل جفاؤں سے
تیری راہوں میں رُکنے سے
تیری پلکوں کے جُھکنے سے
تیری بےجا شکایت سے
تیری ہر ایک عادت سے
مجھے تب بھی محبت تھی
مجھے اب بھی محبت ہے.

یوں تو #پاگل تھا وہ میرے لیے__
مگر #صاحب پاگلوں کا کیا بھروسہ 🔥
جو اعتبار کے قابل نہ تھا
ہم اس کو اپنے راز بتا بیٹھے😔
ہاۓ مایوسیاں محبت کی
مر نہ جائے تو کیا کرے کوئی
وہ جِن کـــو تُو میســر ہے.!!!
ہاں میں اُن سے جلتا ہوں.!!!🔥
جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اُسے عام کر دیجئے صاحب....... 🔥😶😶
good night all
take care
تُو میرے بعد ہوۓ حادثوں کی خبر پر
سب سے کہتا پھرے گا یہ تو کچھ نہیں
بس یہ آخری رات گزر جائے
کل ہم خود ہی گزر جائیں گے😥
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں💔
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....💔💔
#جون ایلیاء
اگر ھم مر بھی گئے تو ہماری یادیں تم سے وفا کریگی
\دوست/
"یہ مت سمجھنا کہ تمھیں دوست بنایا تھا صرف وقت گزرنے کے لئے:
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain