⛈️☁️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️☁️☁️☁️⛈️⛈️⛈️☁️☁️☁️☁️☁️☔☔☔💧💧💧☁️☁️☁️⛈️⛈️⛈️☁️
اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں..
میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے❤
❤آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😭
اپنی نئی مُحبت کا قصہ سنانے آتے ہیں
وہ تو اب بس میرا دل دکھانے آتے ہیں 💔
-🥀
*_جب تنہائیاں عروج پر ہـوں_*
*_تب دلاسے عذاب لگتے ہیں_*🥀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!😘
😔قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
💗مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم💞
: ہم وہ باز نہیں جو ہر شکار پہ گرتے ہیں،،،
یہ دل کی چاہت ہے ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتے ہیں،..
🦋__اساں دل دے میلے نئ شاکر__🦋
🦋__ساکوں یار منا فق کھا گئے ہن__🦋
نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم محسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ھے مجھے تم یاد آتے ھو
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حسن اوقات میں نہیں رہتا..!!
🔥✌️
وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا
میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا💔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا...!*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو......!!🔥✌💯🔥*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain