میری خوشیاں جس نام سے وابستہ تھیں۔۔۔💔💔
جانے کیوں آج اسی نام پہ رونا آیا۔۔۔💔🔥
ترک الفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا
🔥
آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂
جیسے گزری گزر ہی جائے گی
رابطوں کو بحال کیا کرنا
شوق پورے کرو🔥❤️
زندگی تو ایک دن خود پوری ہوجائے گی🔥❤️.
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں_____ فنکار کہا کرتا تھا
*🌹~___Sadiii 🔥🖤💖*
تم نے رسماً مجھے سلام کیا
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے۔ ❤🔥
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
لوگ سینے میں قید کرتے ہیں ...!
ہم نے سر پہ چڑھا لیا دل♡ کو
*سرکار*🔥
آپ تماشا سمجھتے ہو❗
خدارا ! یہی زندگی ہے😐
تینوں علم نئی کملیا اس گل دا
تیرے نال میں سانجھے ساہ رکھنے...
تم جہا ں بھی ہو ،جیسے بھی ہو ،ویسے ہی رہنا
تمہیں پا نا ضرو ری نہیں تمہا را ہو نا ضرو ری ہے۔
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!👤💔
💗۔.وہ جیت کے خوش ہوگا 🤔، یہ سوچ کے ہم ہارے...!!
اساں درد جہان دے بیلی ہاسے...
ساڈا بیلی بنڑیا ائی کوئی نئیں..
♥️♥️♥️
اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو😔
بیکار کر رہا ہوں، اگر کر رہا ہوں میں😔
آپ کی مسکراہٹ آپکو بہت خوبصورت بناتی ہے؛ حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا نہ ہونے دیں🌸
good morning
na dill men ata hn na smjh me ata hn
😀😔
tum chae pe lao to main abhi ata hn
or pher mainy wahn sbr kr lea
😑💜💜
jahan logon k lehjy un k mu py marny thy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain