ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
مُرشد گہرائی کو_____چھوڑیں!!!
مُرشد ہم کنارے پہ ہی ڈوب گئے!!!
🍂🍃🍂
ہزاروں طِب کے نْسخوں سے۔۔۔ !!
نِگاہِ یار بہتر ہے۔۔۔۔۔ !!🍁
thanks for follow me
Muski@
تیری جُھوٹی محبت پہ لعنت 🍁
تیرے حُسن کی ایسی کی تیسی💔
#__ 🌸🔥
🌸🔥
آج کل میری پوسٹ کی طرف ۔ آنے
والا راستہ ویران ہے لگتا ہے
سب کسی اور راستہ سے دمادم پر آتے ہیں
😖😔😑😓😓
.نہ کمنٹ___ نہ لائک _____
.کہاں ہیں سب
مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اُسے بھی چھوڑ دیا....🙈🤣
😂😂😂🙈🙈
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے🐣
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ💯🔥
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں.....🔥
mian jï♥️✌️🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁👊🖕
کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙃
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے😝😝😝
اس لیے ..😂😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتا ہوں🙊😝
خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝
*_وہ اپنے باپ کی سب سے ذہین بیٹی تھی_*
*_جسے اب لوگ نفسیاتی مریض کہتے ہیں_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
• دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی.💔
بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا...
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے کچھ نہیں بنا
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
لذت غم بڑھا دیجئے
آپ پھر مسکرا دیجئے
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت لگا دیجئے
#یہ_جو_لوگ_چاہتے_ہیں
#وہی_تو_نہیں_بننا_ہمیں😏
💙
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے 🔥💔
مرشد ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain