دشمن چار ہوں یا چار ہزار😤
میاں جی
سب تے پاری پین گے میرے جگری یار.👬
بے رحمی سے قتل عام کئے جاتے ہے۔۔۔۔۔۔۔،😔
زبان سے کئے گئے کوئی بھی وار خالی نہیں جاتے ہے۔۔۔۔۔۔،😵
#اک مسکان ❣
لکھوا کر آیا ہوں میں تھانے میں یہ رپورٹ
مجھ کو تمھاری یاد سے خطرہ ہے جان کا
🔥🔥
دوشمنوں کی کیسی فکر ؟
احتیاط اپنوں سے کیجیۓ۔۔۔❤❤💪
پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝
یہ Facebook تو ہم جیسے شریفوں سے آباد ھے
🙈
جانو👸 مانو 💃والے تو Messenger پہ لگے رہتے ہیں🐣🙄😢😂😒😒👻🤣
دو عورتیں درخت کے نیچے بیٹھی تھیں اچانک آم گرا...
پہلی عورت جنوری میں آم کیسے گرا..؟
دوسری عورت: پک گیا تمہاری باتیں سن سن کر....
😂😁😀😊😄😅😆😇
کوئی تو انتظار کرتی ہو گی میری پوسٹ کا😒😒😒🤕
اب گروپ میں ساری کی ساری تو بےوفا نہیں ہو سکتی۔۔😂😂
😜😒😒
گرلز 👭👭
جب تم بوائز کو block کرتی ہو تمہارے ہاتھ نہیں کانپتے😲
دو دل مل رھے تھے 💑
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی 😏😏😀
میری پوسٹ تے بیغیرتیاں😡
آوُ اس سال مل کر بنائیں
امتحانات سے پاک پاکستان🤣
وہ لوگ بھی گروپ کو چار چاند لگانے کی باتیں کرتے ہیں
جن کو ہولڈر کے اندر بلب تک نہیں لگانا آتا 😾😒😂
چندہ برائے نیٹ پیکج آپ کے بھیجے گئے لوڈ سے صرف
اسلامی پوستیں کروں گ اور آپ کو ثواب ملتا رھے گا۔۔ 😂😂😂
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉
دے کر نام سگریٹ کا تجھ کو
کش لگانے کو جی چاہتا ہے🔥❤🖤
تم اگر مصروف ہو تو
وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے
🔥تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائے🔥
ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 🤔
*💔یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں💔*
*💔زرا آؤ!سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain