جب #اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ☹️😇
تو پهر کوئى #قسم کهاۓ يا #زہر__فرق نہيں پڑتا😥
🔥🔥🔥
ہم پہ پھینکے گئے سنگِ احتساب بہت..😔
اکیلے ہم ہی بُرے تھے بھَلوں کی بستی میں..🙏
#دل_سے..✍️
کل جو گلے ملتے تھے مجھ سے کل جو مجھے پہچانتے تھے..😔
آج مسافر جان کے کیسے رستے وہ انجان ہوئے..🙏
#دل_سے..✍️
ﺑﮩﺖ ﺳﯿﺎﮦ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ،
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ...!!!
محبت سے فرصت نہیں ملی ورنہ
کر کے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں
♡
سوال عشق پہ لمبی کہانیاں نہ سُنا! 🙏🏻
مجھے بتا کے تُو کرتا ہے، یا نہیں کرتا!🤷🏻♂
آئینہ ___دیکھ_کر_تسلی_ہوئی
#ہمیں___بھی__کوئی جانتا ہے
ساڈی نسبت نال ہے نام تیڈا
تساں آپ اپنی پہچان تاں نہیں
💔💔💔
محبت اور پھر لمبی زندگی..!! 😟
بزرگوں کی دعاؤں نے مار ڈالا..!! 😥
مرشد
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
لوگ اینوی نئ_☺️_👉 سڑدے
جھلیا
پوری-💪- ٹھاٹھ نوابی اے تیرے یار دی🤨
شریکو مرشد آپ آئے نے
دشمنوں کی محفل میں سازش ہو رہی تھی ہمارے قتل کی
ہم جو اچانک پہنچے تووہ بولے, یار تیری عمر لمبی ہے
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں 🔥
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں💥
ms
ایک #زمانہ تھا جب #دس دوست مل کر ایک #گیند خریدا کرتے تھے
اج اکیلا #گیند لے سکتا ہے لیکن اب وہ #دوست نہیں..!!
🌹 *پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو کہ جو آپ کے دکھ بھی دیکھے اور خوشی پر خوش ہوتا ہو تو یقین کیجیئے کہ وہ ایک ہی کافی ہے۔*
کس کس کو صفائیاں دوں۔۔۔۔😒
بُرا ہوں بات ختم😠
good by
#اپنی زندگی کا ایک #اصول ہے___💪👉
#محبت حد سے زیادہ #نفرت اس سے زیادہ_____🍁💞
('-'saaad.../
*مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے*۔۔!! 💔
*مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!*😑
*مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں
بیٹھئے بلا کر لاتا ہوں
جون ایلیاء*
#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🍁💫
#دیکھ اک "#سادہ" سا #لڑکا ہوں-❤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain