جیسے تم سوچتے ہو۔ ویسے ہم نہیں اور جیسے ہم ہیں
ویسا تم سوچ نہیں سکتے ۔
🥀وہ ہمارا معیار کیا گرائے گے
جن کا خود کا کوئی معیار نہ ہو🥀
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت.
بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں..
آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے🔥
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں.🙏
M$
میرا_اپنا_معیار_ہے_اسی_میں_رہتا_ہوں
♥
مجھے_پرواہ_نہیں_زمانے_کے_نوابوں_کی
جنے_جو_کرنا_اے_میرا_پُتر_سرِعام_کرو
ساڈی_تعریف_کرو_یا_سانوں_بدنام_کرو
سونے سے پہلے
تجھے معاف کیا تھا 😉
رات خواب میں پھر
دل توڑ گئے ہو۔۔۔ 💔😞
ساڈی_تعریف_کرو_یا_سانوں_بدنام_کرو
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم 👌
سمجھ سکے نہ کوئ وہ کتاب ہیں ہم❤