مجھے_پرواہ_نہیں_زمانے_کے_نوابوں_کی
سنو-"
ایک کام کر دو -"
خود کو میرے نام کر دو _"
😘
میرا_اپنا_معیار_ہے_اسی_میں_رہتا_ہوں
مرشد وہ بہت پیاری ہے 😍🙆🏻♂️🥺
مرشد لیکن اس کی دوست اس سے بھی ذیادہ پیاری ہے 😝🤭
*_مسئـلہ حل ہُوا, ہُوا ڪِہ نہیِں,؟_*
*ہم سا ڪُوئی مِلا, مِلا ڪِہ نہیـں,؟*
*_چُھوڑئیـے ہم ڪُو ہم تُو بِـےدِل ہیں,_*
*آپ ڪا دِل لگا , لگا ڪِہ نہیـں…؟*
*~ {“ M“$ ”}~*
صرف دکھاوے کا اچھا بننا
برے ہونے سے بھی ذیادہ برا ہے🖤🥀
کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا
دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا
💯〽
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں! معاف کیجۓ
آپ بھی تو کبھی اپنا آٸینہ صاف کیجۓ
💯〽
"- لکھتی ہے سب کچھ چھوڑ کر دل ہی پہ وار کیا
تم شکار کھیلا کرو تمہارا اچھا نشانہ ہے!! ☘️🍁
❤️🔥
ہمارے بعد پِھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی بھی مُنہ نہ لگائے گا اِس محبت کو۔🔥💔💯
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ ا پنی بھی غلطیاں تھی__!!!
۔
لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے_😢_!!!
۔💔💔۔
وہ جو اک عمر ہوا کرتی ہے مر جانے کی
ہم گزار آئے ہیں جینے کی تمنا میں اسے🙂💔
💯 👌
💔یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر چلنا💗💕💖💓💔❤
💖*لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر.💔❤💕
شب کا یہ حال ہے کہ تری یاد کے سوا
دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی♥️♥️♥️
کیا ضروری تھا ______ یوں خفا ہونا
مجھ کو ویسے بھی چھوڑ سکتے تھے...!!💔
ٹھکرا دیا جنہوں نے مجھے میرا وقت دیکھ کر....❤
ایسا وقت لاوں گا کہ ملنا پڑے مجھ سے وقت لے کر...❤
،،،، ان شاء اللہ
اتنی شدت سے نہ کر ترکِ تعلق کا سوال
یہ نہ هو هم سے ، تیری بات نہ ٹالی جائے🤞
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain