ایک دوسرے کی خاموشی میں بھیگنے میں خوبصورتی ہے۔

HELLO DECEMBER!
MAY THE LAST MONTH OF TWENTY21 BE LIFE CHANGING FOR EVERYONE.
AMEEN🙌
ALHAMDULILLAH💚
بعض اوقات مدھم پن ہمیشہ غائب نہیں ہوتا ہے۔
✨
اب میری برفانی روح پگھلنے لگی ہے۔
میں آپ کے اشعار، آپکے لکھے الفاظ پڑھتا تھا
میں انہیں ایک بار پھر پڑھوں گا
اگر آپ انہیں لکھے گی
کان اور گال لال ہو رہے ہیں
☺️
مجھے اُس تحریر کے الفاظ ترتیب سے یاد نہیں
لیکن مجھے یاد ہے جس طرح تم نے وہ میرے لئے لکھی تھی
مجھے پورا یقین ہے تم مجھے یاد کر رہی ہونگی صبح سے چھینکیں آرہی ہیں
🤧🙂
پروین شاکر کے جنم دن پر انکی شاعری پر پوسٹ نہیں کر سکا
وجہ بنی دمادم سسٹم ۔_۔
دو تین پوسٹ کرنے پر فضول میں ٢٤ گھنٹے کی لمیٹ لگا دی تھی
._.
There is nothing more precious in this world than Gratitude.It is the root of all happiness in your life.Have a beautiful day.Good morning.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain