Damadam.pk
mibeesah's posts | Damadam

mibeesah's posts:

mibeesah
 

چھوٹے چھوٹے سنہری خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ ۔ خوابوں کے بغیر بھی بھلا زندگی، کوئی زندگی ہے ؟

mibeesah
 

کون پا سکتا ھے کھوئی ہوئی خوشبو کا سراغ

mibeesah
 

جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے،جنہیں تم سن نہیں سکتے

mibeesah
 

کہاں لے جاؤں تُجھے اے دل تنہا میرے❤

mibeesah
 

دِکھا تو دیتی ہے بہتر حیات کے سپنے
خراب ہو کے بھی، یہ زندگی خراب نہیں

mibeesah
 

انسان کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہوجائے، اپنے پسندیدہ شخص کیلیۓ جذبات بچوں والے ہی رکھتا ہے
QASMAY

mibeesah
 

کہنے کی تھی جو بات وہی دل میں رہ گئی

mibeesah
 

لفظ کھو گئے ہیں کہی

mibeesah
 

سنو۔۔۔
۔
۔
۔
سناٹا

mibeesah
 

دل ھے کہ بس ، بے چین پرندہ کوئی

mibeesah
 

اس پر بھی شک کرلینا کہ ستارے جگمگاتے ھیں، اس پر بھی کہ سورج حرکت کرتا ھے، اس پر بھی کہ حقیقت حقیقی بھی ھے کہ نہیں لیکن محبت پر کبھی بھی شک مت کرنا ولیم شیکسپیئر

mibeesah
 

اس کا •ڈاٹ• ٹایپ کرنا بھی مجھے محبت لگتا ہے
💚

mibeesah
 

یہ آج کے بادل بھی صرف دکھاوے کے لئے تھے

mibeesah
 

Listen to your heart and not your ego. Your ego prompts you to boast of vain assertions to obtain the glory of this world. Turn away from vanity and seek Him in the recesses of your heart and soul.
Hazrat Abdul Qadir Jilani~

mibeesah
 

کاش میں اس درد کو دور کرسکتا جو اب مسلسل میرے ہاتھ کی انگلیوں میں رہتا ہے یہ انگلیاں درد میں ہیں، کہ میں انکے لکھنے کی خواہش پوری نہیں کرپاتا۔ یہ انگلیاں جل رہی ہیں، کہ میں انکے خیال کو کسی صورت میں محفوظ نہیں کرپاتا۔ یہ انگلیاں سرد ہونے لگی ہیں، کہ میں انکے بولے گئے لفظوں کو سن نہیں پاتا۔

mibeesah
 

قریب آشبِ تنہائی ' تجھ سے پیار کریں
تمام دن کی تھکن کا علاج تُو ہی سہی
یہ ناز کم تو نہیں ہے کہ اُن سے مل آےٓ
وہ ایک پل کو سرِ راہ گفتگو ہی سہی
کسی طرح تو یہ تنہائیوں کی شام کٹے
وصالِ یار نہیں ' قربتِ عدو ہی سہی
محسن نقوی

mibeesah
 

YAR PYARAY🐼
._.

mibeesah
 

یہ بےترتیب راتیں جب میں آپ کی موجودگی کو ترستا ہوں

mibeesah
 

تم ،میں اور دو کپ گُڑ والی چاۓ

mibeesah
 

KISI KAY BIN KISI KI YAAD KAY BIN
JIYE JANY KI HIMAT HAI? -NAHI TOU