Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

ﻣﺖ ﺳﮩﻞ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻓﻠﮏ ﺑﺮﺳﻮﮞ
ﺗﺐ ﺧﺎﮎ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ

miss_Ans@ri
 

منصب تو ہمیں مل سکتے تھے لیکن شرط حضوری تھی
یہ شرط ہمیں منظور نہ تھی، بس اتنی سی مجبوری تھی

miss_Ans@ri
 

اِتنے بِھی نادان نہیں ہم '
ہم کو پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ , دِل کی دُنیا
کون سا دُنیا داری ہے

miss_Ans@ri
 

مانا رفاقتیں یہاں دو گام کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات صرف دکھ کی ہے ، کہرام کی نہیں
ہم وہ کہانی کار ہیں جن کو بلاجھجھک
آغاز کی تو فکر ہے انجام کی نہیں
صاحب محبتوں میں ہمارا اصول ہے
اک عمر کی بساط ہو ، اک شام کی نہیں
محنت کا دیں معاوضہ ، میں گھر چلا سکوں
خالی یہ داد میرے کسی کام کی نہیں
میں خود سے بدگمان نہیں کررہی تجھے
سچ کہہ رہی ہوں مجھ میں وفا نام کی نہیں
میں ٹوٹتی تو پہلے کوئی اور ٹوٹتا
تشہیر بے بسی کی سر عام کی نہیں

miss_Ans@ri
 

چار بیٹیوں پہ روتے ہیں۔۔۔
چار ۔۔۔۔ بیویاں ۔۔۔۔ مانگنے والے۔۔
😑

miss_Ans@ri
 

لڑکوں کا لڑکیاں بن کر لڑکوں کا دل بہلانا
بھی خدمتِ خلق کے زمرے میں آتا ھے⁉️😛😂
🙉🙈😸😹😹😹

miss_Ans@ri
 

یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیں
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
🖤

miss_Ans@ri
 

لوگ تمھیں نہانے کے فائدے بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے
لیکن تم انہیں پانی بچانے کا ثواب بتا کر سردی گزار دینا
🤭🙉🙊

miss_Ans@ri
 

اگر آپ بہت سارا ذہین بنانا چاہتے ہیں
تو تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کرو
👻😹

🤔🤔 بتاؤ
m  : 🤔🤔 بتاؤ - 
miss_Ans@ri
 

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے۔۔
کہ اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں۔۔

miss_Ans@ri
 

باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے !
اتنا مغرور نہ بن، سامنے تاریخ بھی رکھ..
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
🔥

miss_Ans@ri
 

کتنے مومن نما لُٹیرے ہیں
لُوٹتے ہیں خدا خدا کر کے
🖤

miss_Ans@ri
 

پھول اپنی جگہ عطر اپنی جگہ۔۔
تم محمد کے پسینے سے واقف نہیں۔۔
صلی اللہ علیہ وسلم

miss_Ans@ri
 

زندگی کا المیہ یہ نہیں کہ یہ بہت جلد ختم ہو جاتی ہے ،
بلکہ زندگی کا اصل المیہ یہ ہے کہ ہم جینا ہی بہت دیر سے سیکھتے ہیں.

miss_Ans@ri
 

باز آجاؤ چھید کرنے سے ✨🌺
ایک کشتی کے ہم مسافر ہیں!!!!
.
اہلِ زمین کے نام..

miss_Ans@ri
 

کسے تہذیب کہتے ہیں وہ خود ہی جان جائنگے۔۔
تم اپنے بچوں کو فقط اردو سکھا دینا۔۔
❤️

miss_Ans@ri
 

DrAma SeriaL pEhLii Sii muBabbAt cOmiNg sOoN. ❤️

miss_Ans@ri
 

ظرف ظرف کی بات ہے۔۔کچھ لوگ عزت ملنے پر مزید جھک جاتے ہیں۔۔اور کچھ لوگ دوسروں کو جھکانے میں لگ جاتے ہیں۔۔۔

miss_Ans@ri
 

یہ دھواں دھواں جو خیال ہیں۔۔
اسی بات کی تو دلیل ہیں۔۔
کوئ آگ مجھ میں ضرور تھی۔۔
جسے بے حسی نے بجھا دیا۔۔
🔥