آج دسمبر بہت غصے میں ہے۔۔😸
اس میں لکھا تھا😛
“ یا رب العالمین آپکی بھیجی ہوئی رقم مل تو گئی لیکن آپکو یہ رقم پولیس والوں کے ہاتھ نہیں بھیجنی چاہیئے تھی
، وہ ظالم اس میں سے آدھی رقم کھا گئے---🌾🌾 😁😁😁😂😂😂😂😃😃😄😅
کچھ موڈ فریش کرلو
😄😀😄😜بد سے بدنام برا 😀😄😆
ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر
“اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے”
لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ دیتا اور آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا😜😂
۔ غبارہ اڑتا ہوا پولیس اسٹیشن کے اوپر سے گذرتا تو پولیس والے اس غبارے کو پکڑ کر پرچی میں لکھی ہوئی عبارت کو پڑھتے اور اس غریب اور بھولے بھالے آدمی کی دعا پر ہنستے۔😂
ایک روز پولیس والوں نے غبارے میں رکھی پرچی میں لکھی دعا پڑھ کر سوچا کہ کیوں نہ اس غریب آدمی کی مدد کی جائے😂
، سب پولیس والوں نے ملکر چندہ کیا تو بمشکل پچاس ہزار روپے جمع کیئے اور اس غریب آدمی کے گھر جا کر رقم دے آئے۔😜😂
دوسرے روز پولیس والوں نے پھر غبارہ دیکھا تو حیران ہوئے اور اسے فوراً پکڑا اور اس میں لکھی عبارت پڑھی تو انکے ہوش اڑ گئے
۔ اس میں لکھا تھا😛
Continue..
میں چپ رہوں پھر بھی۔۔
بھید میرے کھولتی ہے۔۔
شاعری سچ بولتی ہے۔۔
❤️
Mne ye nhe bola. 🙄
KCh Nhee.. It's My FauLt..
Really..🤔Memory weak hy.. 😅😅😅
Tell me.. 🤔😕
🙊 oh M G
دل تجھے دھڑکتے ہوئے۔۔۔
میں نے سنا ہے پہلی بار۔۔۔
سنسنی عجب ہے کہیں۔۔
یہ کیا ہوا ہے پہلی بار۔۔
تو آسماں پہ ایسے اڑتا جائے۔۔
تجھکو زمیں پہ کیسے کوئ لائے۔۔
اے دل بتا رے ۔۔ڈھوندتا ہے کیا رے۔
تھم جا زرا ۔۔۔ہاتھوں سے نہ جا۔۔
تو جو چلا رے راستہ نیا رے۔۔
کھویا جو تو ہوگا میرا کیا۔۔❤️ 🎶
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂
Sach m had ho gai
اُڑے تو پھر نہ ملیں گے رفاقتوں کے پرندے
شکایتوں سے بھری ٹہنیاں نہ چھو لینا......🔥
ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے
جس سے ملیے اُسے خفا کیجئیے
پوسٹ پڑھ لی آپ نے 😏😒
😒
مبارک ہو آپ اندھے نہیں ہیں 😶😂😜
اب کمینٹ کر کے بھی ثابت کریں کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں 😂😂😒
😁🙊
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں
itni taseer h kya usk lafzo'n m..
Yeh meri off replies wali Post Like kon kar Raha Chupky ChuPky.. 🤔
Knock knock KOi Hy....
جب نمازِ محبت ادا کیجئے
غیر کو بھی شریکِ دعا کیجئے
آنکھ والے نگاہیں چُراتے نہیں
آئینہ کیوں نہ ہو، سامنا کیجئے
آپ کا گھر سدا جگمگاتا رہے
راہ میں بھی دِیا رکھ دیا کیجئے
آنکھ میں اشکِ غم آ بھی جائیں تو کیا
چند قطرے تو ہیں، پی لیا کیجئے
___شاعرہ
شانتی صبا
سفر اکیلے ہی کاٹ لوگے، یہ میں نے پوچھا تو رو پڑا وہ
سوال کتنا عجیب سا تھا، جواب کتنا عجیب سا تھا
🖤🔥
گزرے ہزاروں قافلے راہ قبول سے
ایک آرزو کہیں پر، اکیلی کھڑی رہی
🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain