حقیقتوں کے جہاں میں ہے صرف تاریکی
بہشت زار تو خوابوں میں پائے جاتے ہیں
تیرا یہ شوق سلامت مگر، جہاں میں ہوں
وہاں چراغ نہیں دل جلائے جاتے ہیں
🖤🔥
میں کب کا زرد فضا میں بکھر چکا ہوتا
مجھے تو میری شکستوں نے پھر سنبھالا ہے
جو مطمئن تھے کہ دورِ خزاں تو بیت گیا
ستم کہ اُن کو بہاروں نے روند ڈالا ہے
انتخاب ۔🔥
ہمارے دل اور اس کہ مضافات میں
چائے پینے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
😻😋
چیزیں وہ نہیں ہوتی جو دکھائی دیتی ہیں
آپ مجھے اتنا ہی جان سکتے ہیں جتنا میں چاہوں اور جیسے میں چاہوں
مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے
میاں وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو، ہاں محبت کون کرتا ہے
کوئی غم سے پریشاں ہے، کوئی جنت کا طالب ہے
غرض سجدے کراتی ہے، عبادت کون کرتا ہے
🔥
ابھی تو اس کا کوئی تذکرہ ہوا بھی نہیں
ابھی سے بزم میں خوشبو کا رقص جاری ہے
انتخاب۔💕
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں
زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں
طلوع ہوگا ابھی کوئی آفتاب ضرور
دھواں اٹھا ہے سر شام پھر چراغوں سے
🔥
سائنس نے ان گنت گتھیوں کو سلجھایا آسمانوں کے پردے چاک کئے زمین کی گہرائیوں میں دفن خزانے ڈھونڈ نکلالے سمندروں کی تہوں میں جا پہنچا لیکن ایک راز نہ جان سکی
کہ جب کوئی جانو مانو کہتی ہے
“افوہ آپ بہت وہ ہیں”
اس “وہ” کا مطلب کیا ہوتا ہے سائنس جاننے سے قاصر ہے
🧐😋🤭😁
اے چاند کی کرنوں جاوُ نا
تم اُسکو چھُوکر آوُ نا
وہ کب کب کیا کیا کرتا ھے
وہ جاگتا ھے یا سوتا ھے
وہ کس سے باتیں کرتا ھے
وہ شام میں کیسا لگتا ھے
وہ رات کو کیسا دکھتا ھے
جب سوئے کیسا لگتا ھے
جب جاگے کیسا دکھتا ھے
تم چپکے چپکے جاوُ نا
تم اس کو چھو کر آوُ نا
ہم اسکے بنا ادھورے ہیں
اور جینا مشکل لگتا ھے
تم کان میں اسکے کہہ دینا
کوئی یاد بہت اسے کرتا ھے
اے چاند کی کرنوں جاوُ نا۔۔!!!
👌👌 انتخاب
خاک اُس دل پہ جو اُمید سے خالی ھو جاۓ
حیف اُس آنکھ پہ جو صرف اندھیرا دیکھے
🔥
سہی ٹھیک۔😊
ھمارے ھونٹ ھلے___تو اُنہیں یقیں آیا
چراغ بول بھی لیتے ھیں بات کرتے ھیں
انتخاب۔💕
But apko time kaha'n.. 😏
WaAlaiKuM ASsLam... am gOoD and yOu?
پتا نہیں کیوں کچھ لوگ اتنی بور طبیعت کے کیوں ہوتے ہیں۔۔🙄
میں نے ایسے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور بہت ایسے لباس دیکھے ہیں جس کے اندر انسان نہیں ہوتا 🔥💯
Saanp hoty
آج دھند اتنی زیادہ تھی کہ میں چادر لے کر گھر سے نکلا تو
مجھے محلے کی ایک آنٹی نے پوچھا پروین اتنی صبح صبح کہاں جا رہی ہو 🤔😂😂😂
Haha how funny. 😹
کسی کو چاہیے ہو تو بتانا، ایک سال چلا ہوا 2020 کا کلینڈر
70 روپیے کا لیا تھا 30 میں دے دوگا
🤣😂
🤦♀️ had hy.. 😸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain