لوگ دوسروں میں خامیاں ایسے نکالتے ھیں جیسے
خود آرڈر پہ تیار ھوئے تھے
🤣🤣🤣😂😂😂😂...............
سنو لڑکیو...!👇
وہ تمھیں اپنے بریک اپ کے قصے سنا کر پھنساۓ گا🙊
تم "اچھا بھائی "اچھا بھائی" کہتی رہنا
😹😹😹
جب "چاۓ" کی مہک معدے تک پہنچتی ہے☕️
تو معدہ جسم کہ تمام اجزاء سے کہتے ہیں🔥
بااداب، باملاحظہ، ہوشیار!
"چاۓ صاحبہ"
تشریف لا رہی ہیں❤"
😻😸
مجبور ہوں کتنا میں🙂تقدیر کے ہاتھوں ,
اُس کی کال آ رہی ہے اور موبائل کا yes والا بٹن خراب ہے😕😕😕
is bichary ki bebasii dekh kar Ankho m ansOo AaGaye.. 😂
ٹھنڈا ٹھنڈا موسم۔۔بلینکٹ ۔موبائل ۔ چائے اور میں۔۔
☕😻
دل رھے یا نہ رھے ___ زخم بھرے یا نہ بھرے
چارہ سازوں کی خوشامد مجھے منظور نہیں
انتخاب۔🔥
ھم نے یہ سوچ کے ہنسنے کا ہنر سیکھ لیا
درد رکھنا ھے تو پھر___دیدہٕ نم کیا رکھنا
سُنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر
بہت نقصان دیتا ھے صاحبِ احساس ھونا بھی
آج ایک لڑکے نے مجھے کہا میں تمہاری خاطر کچھ بھی کر سکتا ہوں🙄
میں نے اسے بلاک کیا اور بولا اب ریپلائ کر کے دکھاو😁😂😂
تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے
پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جدا کرے
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہوں..تیرے دانت بھی بجا کریں
تجھے چھینکوں کی وہ چھڑی لگے
تیری ناک بھی بہا کرے
تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔تو ہیٹر کی باتیں سنا کرے
تجھے اس قدر سردی لگے۔تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے
تو گرم پانی کیا کرے۔تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے
تجھے سردی لگے خدا کرے۔تو گرم انڈے کی صدا کرے
تجھے آئسکریم ملا کرے۔تو چائے جو مانگے شوق سے
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔میں کہوں کہ سردی خوب ہو
تو نہیں نہیں کیا کرے...😝😝
☺️happy winter..
آؤ دسمبر کو رخصت کریں
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کو ٹال کر
جو لمحے گزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک گۓ راستوں میں
کبھی خوشیوں کی اميد ملی
کبھی بچھڑے ہووں کی دید ملی
کبھی بے پناہ مسکرا دیئے
کبھی ہنستے ہنستے رو دیے
ان سارے لمحوں کو مختصر کریں
آؤ دسمبر کو رخصت کریں🔥
❤
*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁
ٹھرکی بابا۔۔😹😼😼
آدمی: سر میری بیوی کھو گئ ہے
ڈاکیا: بھائ یہ پوسٹ آفس ہے، پولیس سٹیشن نہیں!۔
آدمی: خوشی کے مارے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں جاؤں؟۔🤣 🤣 😂😂😜😜😁😁
حد ہے۔۔😹
اگرگھروالوں کےساتھ بیٹھ جاؤتو دنیاکےآخری ملک کےسمندرکی گہرائیوں میں پڑےپتھرکی بھی بات ہو رہی ہو تو
اختتام آپکی بےعزتی پرہی ہوناھے
😹
🍁آج زری نے 60 کلو گندم کی بوری اٹھالی
وہ تو اچھا ہوا بوری خالی تھی
ورنہ زری تو گئ تھی✔️✌🙈😂😂😒😂
زرلششش۔ 😁🤭
سردار کا رات کو سگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا، سردار نے ہر جگہ ماچس ڈھونڈی پر کہیں نہیں ملی...
آخر ناامید ہو کر موم بتی بجھا کر سو گیا.....
😪🙄😹😹😹
اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں
جس پہ آپ مر گئے،تباہ و برباد ہو گئے،لٹ گئے،ذلیل ہو گئے
😐😁🤭
سارا بیلنس کھا کے فیر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں
😹👻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain