اعتبار اگر ایک بار ٹوٹ جاۓ تو دوبارہ کبھی بھی قائم نہیں ہوتا- باالفرض بعد میں واپسی ہو بھی جاۓ تب بھی محض سمجھوتے ہوتے ہیں- نہ وہ محبت کی شدت قائم رہتی ہے اور نہ ہی دوبارہ کسی کی بات کوئی بات سچی لگتی ہے- اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ دل کے شیشے میں کبھی بال نہ آۓ ورنہ تعلق کی دراڑ کو پاٹنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا-
صبح بخیر۔
Ni8 Allah Hafiz..
کتنے ہی تعلق تو ضروری _بھی نہیں تھے
بیکار ہی کاندھوں پہ کئی بوجھ اٹھائے
😼
کل رات ایک مزے کا ناول پڑھتےہوۓ ادھی راتی یکدم ہمیں بھوک نے ستایا تو اسی ناول کی ہیروٸن کی طرح بکھرے بال گول مول کٸے اور شانوں پر شال پھیلا کر سہج سہج قدم اٹھاتی فریج سے ،رول،چاکلیٹ، کیک کا پیس اٹھانے چل پڑی ۔
مسکراتے ہوۓ فریج کا دروازہ کھولا تو بجلی سی چمکی،مسکراہٹ سمٹی، یاد آیا ۔۔۔۔۔
کہ یہ کسی ہیروٸن کا فریج نہیں بلکہ ہمارے گھر کا فریج ہے جس میں جوس،ٹراٸفل،کباب یا کیک کی بجاۓ ،گندھا ہوا آٹا،رات کا بچا سالن،ہری مرچیں ٹماٹر ،اور گیس کا سیرپ رکھا تھا ۔۔۔
مای مشوم نے کچن سے گڑ کی ڈلی اٹھا کے منہ میں ڈالی اور پانی پی کے صبر شکر کرتی کمرے میں آگٸ
بیچاری۔😹
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
سردی بہت ہے برائے مہربانی باہر کم نکلیں
😺😹😹😋😋😋
می : رشتے کروانے والی آنٹی سے ..آنٹی میں جہیز بالکل بھی نہیں لوں گا
آنٹی : دعا کر پتر تینوں کوئی کڑی دے دے جہیز کس نے دینا ہے 😂😂
بیچارا۔۔😂
ایک بچے نے سمندر میں جوتا پھینکا اور وہ غائب ہو گیا تو بچے نے سمندر کے کنارے لکھ دیا کہ یہ سمندر چور ہے قریب ہی ایک شکاری نے جال پھینکا تو اسے بہت ساری مچھلیاں مل گیئں تو اس نے کنارے پر لکھ دیا کہ سخاوت کیلیے اس سمندر کی مثال دینی چاہیے ایک غوطہ خور سمندر میں کودا اور ڈوب گیا کنارے پر بیٹھی ماں نے ٹپکتے آنسووں سے لکھ دیا کہ یہ سمندر قاتل ہے ایک شخص کو سمندر نے موتیوں کا تحفہ دیا تو اس نے لکھا کہ یہ سمندر بڑا سخی اور فیاض ہے پھر ایک لہر آئی اور سب کچھ مٹا دِیا
اس لیے لوگوں کی باتوں پر کان نہ دھرو ہر شخص وہ ہی کہتا ہے جس حساب سے وہ دیکھتا ہے
مولانا جلالدین رومی
کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے۔ جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا۔ کھڑے ہو کر کہنے لگا
" لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 10 دن زندہ رہ سکتی "
میڈم سٹپٹا گئی ۔ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولی " نہیں ! وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے"
بچے نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا
" ٹھیک ہے۔ جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل مچھلی سے خود ہی پوچھ لوں گا"
میڈم نے بچے کو مزید چڑانے کے لیے فاتحانہ انداز میں چوٹ کی
" لیکن اگر وھیل مچھلی جنت کی بجائے جہنم میں چلی گئی تو ۔۔۔۔۔۔۔ "
" تو میڈم ۔ پھر آپ پوچھ لیجئے گا " بچے نے کندھے اچکا کر جواب دیا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی... دے "ٹھڈے" تے دے"تھپڑ"
😁😋🤭🤭😂
کبھی کبھی
محسوس ہوتا ہے
لفظ بھی
لمس رکھتے ہیں
کوئی بات پڑھ کر
مُسکرا دینا
اور کسی ..
تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا
کسی بات پہ دل کا دھڑکنا
اسی بات کی دلیل ہے
ہے ناں....
لفظ بھی لمس رکھتے ہیں!
❤💯
دلِ مُضطرب ذرا حوصلہ
نہیں مُستقل کوئی مرحلہ
Ni8 Allah hafizz.. 😴😴
I know mzaQ hi tha m bhi mzaQ hi kar rahi Hu..... Or aChi baat h Allah sabko nawazy.. Behtar sy behtar AmeeN
apka badluck
Pocket money inni zada nh hy.. 😁
الحمدللہ اپنے خرچے پر ہی خوش ہوں۔۔🙂😌😌
آؤ پینسل سے اپنے سب غم لکھیں۔۔اور ربڑ سے مٹا دیں۔۔
M 2no rakhu gi..
Is Tarha To aapKa wala Bhi Purana hogya Na. 😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain