ہمارے دماغ میں کان نہیں ہیں۔
شکر ادا کرتے رہو اس رب کا
جو برداشت سے زیادہ "دکھ " نہی دیتا مگر اوقات سے زیادہ " سکھ ضرور دیتا ہے♥️🔥💯
چراغ سب کے بجھیں گے
ہوا کسی کی سگی نہیں
کیوں اُٹھ رھے ھیں شُعلے میری شاخِ بدن سے
کیا پھول بھی در پردہ ھے سازش کا ہم خیال
کیوں راکھ کے اس ڈھیر کو سمجھا تھا بےخطر
کیا بجھتی چنگاری میں ھے آتش کا دم بحال
میں تیرے ذکر کے زندان میں مقید ھوکر
ایک دیوانِ سخن ایسا قلم بند کروں
جو سُنے اُس میں، تیری دید کی خواہش جاگے
جو پڑھے تیری اسیری کے بہانے ڈھونڈے۔۔۔
اُس کے خط میں ہی کُچھ تسّلی ڈھونڈ
اے دل کوئی جملہ گھٹا بڑھا کے دیکھ..!!
اسلام علیکم جمعہ مبارک۔🥀
ACha ChLti Hu duaaun M YaaD Rakhna..
Kyaa Aap K Namak M TOoTh paste h??. 🙂
Dabby M Dabba.. Dabby M TaaaLaa 🔒..
Maafi Maangny ka season hy Start HonY waaLa.. 🙆♀️💁♀️
I am 100% mAsOom 🙃🙂... Nd You?
یہ اور بات کہ منبر پہ آ کے کچھ نہ کہیں
🔥____خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
جیسے جیسے موسم بدل رہا ہے۔۔۔لوگ لہجے احساس بھی بدل رہے ہیں۔۔۔
ایسا مجھے لگتا ہے۔۔🤐
ہجر اثاثہ رہ جاتا ہے
ہاتھ میں کاسہ رہ جاتا ہے
جب امید نہ باقی ہو تو
صرف دلاسہ رہ جاتا ہے
زخم بہت سے مل جاتے ہیں
وقت ذرا سا رہ جاتا ہے
دل سے درد نکل کر بھی تو
اچھا خاصا رہ جاتا ہے
موجیں جب بھی چھو کر گزریں
ساحل پیاسا رہ جاتا ہے
ایک شناسائی کی دھن میں
دکھ ہی شناسا رہ جاتا ہے
وقت بھلا دیتا ہے سب کچھ
صرف خلاصہ رہ جاتا ہے
_________🔥
تقدیر اس کو کہتے ہیں قسمت ہے اس کا نام ____تسکین دینے آئے تھے، تڑپا کے چل دیئے
سوگوار لمحوں کے راگ جیسی ہوتی ہے.....
سردیوں کی بارش تو آگ جیسی ہوتی ہے....!
انتخاب۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain