Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

Ni8...Allah HaFiz.

miss_Ans@ri
 

ﺣﻖ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺗُﻤھﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺷﺮﻁ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺘﮯ ﺭﮨﻮﺍﭘﻨﮯﺑﮭﯽﮔﺮﯾﺒﺎﻧﻮﮞﮐا
🔥🤘

miss_Ans@ri
 

کبھی کسی سے وقتی محبت کر کے اس کے جزبات سے مت کھیلو۔ ہو سکتا ھے کہ اس کے دل سے نکلنے والی آہ تمہاری پوری زندگی کو برباد کرکے رکھ دے
♡♡♡

miss_Ans@ri
 

"روح" اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے
دل اور روح میں یہ ہی فرق ہے
دل سے دل لگی ہوتی ہے اور روح سے "عشق"...🔥

miss_Ans@ri
 

اشعار میرے چھوڑ یہ وعدہ رہا تجھ سے،
چہرے پہ میرے ہجر دکھائی نہیں دے گا ...
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

فرشتے کرتے ہیں حفاظت ان کی
بیٹیاں جو اوڑھ لیں دوپٹہ سر پہ ✨🥀

miss_Ans@ri
 

سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بام فلک سے اتر کر دیکھتے ہیں
احمد فراز
🙄🤔 احمد فراز انکل یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا ہے۔

miss_Ans@ri
 

چلو کہیں پہ تعلق کی کوئی شکل تو ہو
کسی کے دل میں کسی کی کمی غنیمت ہے
💁♀️🤷♀️

miss_Ans@ri
 

ادبی لطیفے
ایک آدمی واصف علی واصف صاحب کے پاس آیا اور کہا
میں نے ایک شادی پہ جانا ہے اور میرے پاس کپڑے نہیں.
واصف صاحب نے فرمایا
اگر وہ تمہارے جاننے والے ہیں تو پھر جو مرضی پہن جاو، کیونکہ وہ تمہیں جانتے ہیں اور اگر وہ تمہارے جاننے والے نہیں تو بھی جو مرضی پہن جاو کہ وہ کونسا تمہیں جانتے ہیں.

miss_Ans@ri
 

اے دوست ترا قرب مجھے چاٹ گیا ہے
میں اتنی مروت کا سزاوار نہیں تھا
🖤

miss_Ans@ri
 

مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات توجہ سے سنتی ہے ،اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہی سنتی ہے 😂😂
Oh M G.. 😹🙀

miss_Ans@ri
 

ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐے ﺩﮐﮭﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﮐﮯﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮتے ﮨﯿﮟ
ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﺑﯿﭻ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮبہ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ😆😂😂😁😝😝

miss_Ans@ri
 

جو گھر کے سامنے یہ الفاظ دہر اے گا مالا مال ہو جا ے گا
اللّه کے نام پر دے بابآ 😂😂

miss_Ans@ri
 

زیادہ سمجھدار اور زیادہ بیوقوف میں کوئی فرق نہیں ہوتا دونوں کمبخت کسی کی نہیں سنتے
😐😆😂

miss_Ans@ri
 

ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﮯ
ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ڈﺑﻮ ڈﺑﻮ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﯼ
ﺳﺎﺭﯼ ﺍﮐﮍ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭں
🙂🙃😸😹

miss_Ans@ri
 

محبت اور آلو والے پراٹھے
تازے تازے ہی اچھے لگتے ھیں
⁦☺️⁩⁦☺️⁩😁

JümmÄ mÜßaräK❤️
m  : JümmÄ mÜßaräK❤️ - 
miss_Ans@ri
 

🙄😑 haan Nh btAaNa thik Bss

miss_Ans@ri
 

I Hate YOu. 🙄 zOng waLo.. 😑