Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

-_شور کرتا ہوا ہجوم اگر __
_`چپ ہو جاۓ تو سانحہ سمجھو__
🔥🖤

miss_Ans@ri
 

پاؤں لٹکا کر دنیا کی طرف۔۔
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر۔۔
(ღ˘⌣˘ღ) ★ (◕‿◕✿)

miss_Ans@ri
 

لگا کر آگ اس دل کو چلے ہو تم کہاں محسن
ابھی تو راکھ اڑنے پر تماشا اور بھی ہوگا
🖤🔥🍁

miss_Ans@ri
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دے گے
میں نے غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا,🤫😕😕😕😟😔😞😕😔
اب میں کیا کروں؟؟؟ 😟🙄🙄🙄😪😪
_
_
_
ایک بیچارے کی روُداد
😸😹😹

miss_Ans@ri
 

کسی شریر سے بچے کی طرح یہ وقت۔۔
شرارتیں بھی کرے ہاتھ بھی نہیں آئے۔
.a1🍁

miss_Ans@ri
 

بابا کہا کرتے تھے
کسی انشورنس ایجنٹ کے پاس 10 منٹ بیٹھ جاؤ تو وہ ثابت کر دیتا ہے کہ زندہ رہنے سے زیادہ فائدہ مر جانے میں ہے.
😌😸😹

miss_Ans@ri
 

مجھے خبر ہے تمہیں شوخیوں سے رغبت ہے
تمہیں خبر ہے میں کیوں کھلکھلائی رہتی ہوں؟
🦋☺️

miss_Ans@ri
 

.d5ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئے۔۔
..جائیے نکلیئے شکل گم کیجئیے
.b1.d1.a5.c1

miss_Ans@ri
 

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں
😊

miss_Ans@ri
 

آپ اپنا خیال رکھا کرو
کیونکہ آپکو کچھ ہو گیا
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا
😐🤭😹😹

miss_Ans@ri
 

زندگی بہت مختصر ہے
اسے ایک جیسی جرابیں ڈھونڈنے
میں ضائع نہ کریں🤨 🤨
جیڑی لبے پالو😜😜
.b1

miss_Ans@ri
 

کوئ سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا
یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں
🖤

miss_Ans@ri
 

" زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے " 🔥💯

miss_Ans@ri
 

کچھ اپنی طبیعت میں بھی شرارت ہے بہت۔۔
کچھ راہ پہ زمانہ بھی مجھے۔آنے نہیں دیتا۔۔
.d5

miss_Ans@ri
 

اگر کسی کو بھی مجھسے کوئ تکلیف کوئ پریشانی ہے.
.a1
تو برائے مہربانی مجھے نہ بتائیں۔اپنے مسلئے خود حل کرنا سیکھیں شکریہ۔۔
😌😹😹😹

miss_Ans@ri
 

طلب کو اجر نہ دوں فکر رہ گذرنہ کروں
سفر میں اب کے ہواکو بھی ہم سفر نہ کروں
ابھرتے ڈوبتے سورج سے توڑلوں رشتہ
میں شام اوڑھ کہ سوجاوں اورسحر نہ کروں
🔥

miss_Ans@ri
 

میں کیوں کسی کے قلب کی دھڑکن نہ بن سکا
بیدل بڑا گلہ ہے مجھے اپنے آپ سے
بیدل حیدری

miss_Ans@ri
 

چھُو نہ پایا مرے اندر کی اداسی کوئی
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی..
🖤

miss_Ans@ri
 

محبت بدصورت چہروں پر بھی مہربان ہوجاتی ہے
لیکن بدصورت دلوں سے اسکا کوئ لینا دینا نہیں ہے۔۔
🌸💕🌸💕🌸💕🌸.a1

miss_Ans@ri
 

زندگی میں محبت صرف ایک بار ہوتی ہے پھر جو اس محبت کے زخم بھرنے آتا ہے نا اس سے عشق ہو جاتا ہے۔۔۔
کیا یہ سچ ہے؟