Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

بابا کہتے ہیں!
تم میری آزاد اڑتی پھرتی تتلی ہو
جسے میں نے کبھی جار میں بند نہیں کیا
اڑنے اور اڑتے رہنے کی اجازت دی ہے
کبھی بھی اپنے رنگوں کو زنگ مت لگنے دینا
تتلیوں کو پکڑ کر ان کے پر کاٹنے والے بہت ہیں
بس ان کے ہاتھ مت آنا
اپنی ہنسی کو برقرار رکھنے کے لیے ان سے دور رہنا❤ 👑.n5

miss_Ans@ri
 

🤔( ´◔ ‸◔‘)( ´◔ ‸◔‘)( ´◔ ‸◔‘)

miss_Ans@ri
 

اب تو توتلی زبان میں پوسٹ بھی نہیں کر سکتے ایویں سب مشکوک سمجھنے لگتے۔۔😂😂😂
خیر سانو کی۔

miss_Ans@ri
 

آبِ محیطِ عشق کا بحر عجیب بحر ہے
تَیرے تو غرق ہو گئے ڈوبے تو پار کر گئے
.d5

miss_Ans@ri
 

کچھ لوگ بالکل کورونا کی طرح ہوتے ہیں
ان سے مناسب فاصلہ رکھنے میں ہی آپ محفوظ اور پُر سکون رہ سکتے ہیں
.a1

miss_Ans@ri
 

BiLkuL ThiK hun... 😊 Aap kSe Hen

miss_Ans@ri
 

Walaikum AssLaM

miss_Ans@ri
 

Bss tb sy hi mera dimagh khrab ho raha h

miss_Ans@ri
 

اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں۔۔
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر لگتا ہے۔۔

miss_Ans@ri
 

1 baaT tOu Samajh AaGaii K.. ShraaFat ka ZaaMana Nhee hy.. 🖐️

miss_Ans@ri
 

Mre life PRobL3Ms..
1 ProBLem JAatii H.. 🙄
2sRi line m kHarhii hOtii hy.. 🙄

miss_Ans@ri
 

عرض کیا ہے۔۔
گرتی ہوئ دیوار کو ایک دھکا اور دو. 😆

miss_Ans@ri
 

سونگ : محبوب میرے مجھے مست ماحول میں جینے دے
تشریح : گو ٹو ہیل اینڈ لیو می الون.
(ღ˘⌣˘ღ) ♫꒰・‿・๑꒱

miss_Ans@ri
 

جس لڑکے نے خوب فلٹر کرنے کے بعد اپنی ڈی پی لگائی ہو گی اس کے فیس پر ضرور داغ دھبے یا دانے ہوں گے
زرائع۔۔
(─‿─)

miss_Ans@ri
 

خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😂🤣😜😝

miss_Ans@ri
 

Thik Hy.. 🤗 t.c

miss_Ans@ri
 

اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو🤗😉
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔🧠😜😁😂

miss_Ans@ri
 

KhuSh FehMii m nh reHna CHaiye bs Isi lye pOoCh lEtii hun. 😁 ab SAhii h Na pTA h MJhy

miss_Ans@ri
 

KYa yE mRe lye H. (◕‿◕✿)

miss_Ans@ri
 

زباں لــــڑانا تو جاہلـــوں کا کــام ہے
آب تو سمجھــدار ہیں، آنکھ لــڑائیے۔
.d5.a5