😶😕وہ مزاق والی بات
🙄😒 noo Wrong way m nh jAen
😁😁😁 mzaQ tha na
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو...
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی..

😸😸 ini lambii planing
دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے
دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ھے
💕
😁😁😂😂 Aagy Achy Sy mehnat Karna Aap
KhUShh ReHna ChAiaye OR KhuShiyaaN bAantNii CHaiaye.
CoZ GHam to Pehly Hii bOhT Hen DuniYa M... 💕
کھتے ہیں کسی کے گھرخالی ہاتھ نہیں جاتے
اسلئے میں جہاں جاتی ہوں چارجر لے کے جاتی ہوں
☺️😹
پاکستانیوں کی شادی میں سب سے اہم رسم
لڑائی کی ہوتی ہے
😹👻
شکر ہے کہ موت سب کو آتی ہے
ورنا امیر تو اس بات کا بھی مذاق بنا لیتے
کہ وہ غریب تھا اس لیے مر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!
🖤
مُحبت دُھند کی وادی میں لِپٹا سرد موسم ہے
نِکھر جائے تو سورج ہے برس جائے تو رِم جِھم ہے

خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر
خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو
🔥
*اکیلے ہوتے جاؤ گے*
کسی سے اونچا بولو گے۔کسی کو نیچا سمجھو گے
کسی کے حق کو مارو گے۔بھرم ناحق دکھاؤ گے
تو لوگوں کو گنواؤ گے
اکیلے ہوتے جاؤ گے
ذرا سی دیر کو سوچو۔زباں کو روک کر دیکھو
تسلی سے سنو سب کی۔تسلی سے کہو اپنی
جو یونہی طیش کھاؤ گے
اکیلے ہوتے جاؤ گے
خرد مندوں کا کہنا ہے۔یہ دنیا اک کھلونا ہے
بساطِ بے ثباتی ہے۔تمناؤں کی گھاٹی ہے
جو خواہش کو بڑھاؤ گے
اکیلے ہوتے جاؤ گے
یہ جتنے رشتے ناتے ہیں۔اثاثہ ہی بناتے ہیں
محبت آزماتے ہیں۔محبت بانٹ جاتے ہیں
جو اِن سے دور جاؤ گے
اکیلے ہوتے جاؤ گے
ہم لوگ وصال و ہجر پہ روتے ہیں زار زار
دکھ درد ان سے پوچھئیے جنہیں بھوک کھا گئی
🖤
یہ نفرتوں کی فصیلیں ،جہالتوں کے حصار
نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستے میں۔۔
🔥
ہمیشہ خاص بن کر رہو 😎😋
آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں 😂😋
کیسے کاریگر ہیں یہ!
آس کے درختوں سے
لفظ کاٹتے ہیں اورسیڑھیاں بناتے ہیں!
کیسے با ہنر ہیں یہ!
غم کے بیج بوتے ہیں
اور دلوں میں خوشیوں کی کھیتیاں اُگاتے ہیں
کیسے چارہ گر ہیں یہ!
وقت کے سمندر میں
کشتیاں بناتے ہیں آپ ڈوب جاتے ہیں....🖤🔥

تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو
جل تو جلال تو آٸی بلا کو ٹال تو
۔👻😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain