محبّتوں سے تو پہلے ہی کیا توقع تھی
مروّتوں کے بھی دامن تار تار ملے .....
🔥
دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا
دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا
تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا
کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا
کاٹے ہیں اس طرح سے ترے بغیر روز و شب
میں سانس لے رہا تھا پر زندہ نہیں رہا
کیسے ملائیں آنکھ کسی آئنے سے ہم
امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا
امجد اسلام امجد
"محبت اب نہیں ہو گی"
ستا رے جو دمکتے ہیں
کِسی کی چشمِ حیراں میں
ملا قا تیں جو ہو تی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل نا شا د میں ہو گی
محبت اب نہیں ہو گی
یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جا ئیں گے جب یہ دن
یہ اُن کی یا د میں ہو گی
منیر نیازی
ہم بھی کر لیں جو روشنی گھر میں
پھر اندھیرے کہاں قیام کریں
🖤
ہاتھ چھوٹے بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے
وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
جس کی آواز میں سلوٹ ہو نگاہوں میں شکن
ایسی تصویر کے ٹکڑے نہیں جوڑا کرتے
🔥
تنہا تنہا ہم رو لیں گے محفل محفل گائیں گے
جب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے
تم جو سوچو وہ تم جانو ہم تو اپنی کہتے ہیں
دیر نہ کرنا گھر جانے میں ورنہ گھر کھو جائیں گے
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر وہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
کن راہوں سے دور ہے منزل کون سا راستہ آسان ہے
ہم جب تھک کر رک جائیں گے اوروں کو سمجھائیں گے
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں ممکن ہے
ہم تو اُس دن رائے دیں گے جس دن دھوکہ کھائیں گے
🔥
ندا فاضلی
.
اب خوشی ہے نہ کوئی درد رُلانے والا
ہم نے اپنا لِیا ہر رنگ زمانے والا
اُس کو رُخصت تو کِیا تھا، مجھے معلوُم نہ تھا
سارا گھر لے گیا، گھر چھوڑ کے جانے والا
اِک مُسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دُنیا
کوئی جلدی میں، کوئی دیر سے جانے والا
ایک بے چہرہ سی اُمّید ہے چہرہ چہرہ
جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا
🔥
بِیوِی : آپ نے مجھ سے شادی کرنے سے پہلے یہ کیوں نہیں بتایا کہ آپ کی پہلی بِیوِی بھی ہے ؟
خاوند : بتایا تو تھا کہ رانی کی طرح رکھوں گا .😅😋😝😉😂😏🤨😛🧐🤣🤔🥴🤭🤪🤥😜
DhOkA.😅

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
😌
Mahin_Khattak11
u AatI ReHna Kisi Slow C kachwy JC swarI Par ..now M gOing To SLeep.. 😴 ni8 Allah hafiz
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂
OlD joke h BuT hasi ab b aaTi h..😆
دنیا میں کئی لوگ ایسے پاگل ہیں جو ہر بات کا جواب نہیں میں دیتے ہیں تو کیا آپ بھی ان ہی میں سے ایک ہیں🤔🤭🤭🤭😁
زندگی میں تین وقت ضرور آتے ہیں 🤨
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
صبح دوپہر اور شام😌😌😌😂
🤭🤭🤭 khuSh Rahen Or baki Sabko b HappY Rehny Den
جوش کی شاعری منٹو کا فسانہ بھیجا.
اس کو الفاظ و معانی کا خزانہ بھیجا.
اک نہ اک روز اسے ڈھونڈ کے لائے گا شاہ .
میں نے اس شخص کی پیچھے ہے زمانہ بھیجا.
🔥🔥انتخاب
ایک لمحہ بھی مسرت کا بہت ہوتا ہے
لوگ جینے کا سلیقہ ہی کہاں رکھتے ہیں
🔥
ضروری تو نہیں ہم ان لوگوں کے لئے اداس رہنے لگیں جن کو ہماری پرواہ نہیں ہے ہم ان کے لئے بھی تو خوش رہ سکتے ہیں جن کو ہماری قدر ہے 😊😊
تو خوش رہا کریں سب۔۔😉
شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں
گھر کی چھت پر بیٹھیں
لوگوں کے مکان دیکھیں
آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں
کافی یا چائے کا کپ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں. اپنے لیے وقت نکالیں
اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._
زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._ _اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._
_تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے...
ان سب باتوں سے دور ہو کر. صرف اپنا جائزہ لیجیے
اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ یہ ثابت کرنے کے لئےآپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے
❤️
بیٹیوں کو ھنسنے دیا کرو
یا اللہ سب کی بیٹیوں کو ھنستا ھوا رکھنا
❤️❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain