ہم سے پوچھو نہ راستے گھر کے۔۔
ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے۔۔
🔥

مسکراٸیں کیو نکہ آپ بہت پیارے ہیں ☺
اب ہنسے 😂
کیو نکہ مزا ق کیا میں نے💁😁😁😁😆
مرے سارے سوال —شرمندہ!
اتنی حاضر جواب -خاموشی
مطلب یہی نا اگلا ڈھیٹ ہے۔۔😐😆
ﺍﺳﮯ_____ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺗﮭﯽ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﺎﭦ ﺩیئے...
۔
۔
۔
۔
TashreeH..
HaM ny Lafz KAghaZ p Likhy Lafz Par GaLy bNAye..
Or KeNchi Sy Kaat DiyE... Kahani khtam oesa HaZam.. 😉😆😅🤣😂😊☺️
خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اور ایسا میں بلکل بھی نہیں کرتی۔۔😁
تازہ دم رکھتی کہــانی کا اثـر ہے ورنہ
دیر تک صفحے پلٹنے سے تھکن ہوتی ہے
انتخاب۔🔥
دھمال دھول اڑائے تو عشق ہوتا ہے۔
وجود وجد میں آئے تو عشق ہوتا ہے۔
بہا رہا ہے وہ جلتے چراغ پانی میں۔
اتر کے تہہ میں جلاے تو عشق ہوتا ہے۔
🔥انتخاب
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
👾👾👾👾
جینے کے بہانے ڈھونڈیں
آو کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں ❤

SunO.😒
Haan TuM. 😃
DiL Ki GehRaai Sy Fitty Muh.🤭☺️😂😂
Khbardar Comment M Kisi Ny same TO u bola Tw. 😑😒😕🔫👊👊✊✊✊
JAahiLo M Nhe MiLy ItNy JaahiL...
JitNy ParHy LikhO'N m MiLy.....🔥
سب کے مطابق ہو جاؤں۔۔۔
مطلب میں بھی منافق ہو جاوں۔۔؟

ChLo btAo SaB...
AGar AaaP Ky PaR(wings) hoTy tw Aap Roz URh Kar Kaha JaaTy..🧚♂️🧚♂️😋😋
جس کے نصیب میں میں ہوں 🙈
اللّٰہ اس کا نصیب اچھا کرے😁🙊
سب بولو آمین 💞
🔥😹
ایک تھا راجہ ایک تھی رانی ❤
الگ تھی کاسٹ ختم کہانی
😈👻😹😹😹🙊
میں جب سونے لگتی ہو دن میں👇
پہلے تو سکیاں روٹیاں توں پتیسا🥞
پھر آتا ہے پرییشر ککڑ دیاں ربٹاں پوا لو🥴
پھر آتا ہے ٹینڈے🍈 20 رپے کلو🥴
پھر آتا ہے آگیا جی ہمایوں ردی والا🚛
پھر آتا ہے جھاڑو لے لو وائیپر لے لو🥴
پھر آتا ہے پراندے لے لو کنگھی لے لو 🦗جوواں والی کنگھی لے لو۔😒
پھر آتا ہے تازی تازی سڑرابری🍓 لے لو امرود لے لو تربوز لے لو🥝
اور پھر گاڑیوں 🚗میں لگے ہوئے گانے👇 #میرا_محبوب_کیسے_ہور_دا_ہوئی_جاند_اے اور پتہ نہیں کیا بلا بلا🤧
پھر آتا ہے گول گپے 🤤والا آگیا جی گول گپے والا🥣
پھر آتا ہے آگیا جی آگیا لڈو کھٹیاں والا آگیا🤧😬
پھر آتا ہے آجاؤ بچیو بالو پاپڑاں والا آیا جے😬
پھر آتا ہے ڑورورو ڑورورو ٹارورو ٹن ٹن ٹناٹِین #آئسکریم والا🍦🍨
#اور_پھر_اسی_طرح_پورا_دن_گزر_جاتا_ہے🥴😪💔😭😂
ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں🌚
تمھارے ہاں نہیں ایسا رواج حیرت ہے..
انتخاب۔🔥

اے محبت تیری قسمت کہ تجھے مفت ملے
ھم سے دانا جو کمالات کیا کرتے تھے
خشک مٹی کو عمارات کیا کرتے تھے
اے محبت یہ تیرا بخت کہ بن مول ملے
ھم سے انمول جو ھیروں میں تُلا کرتے تھے
ھم سے منہ زور جو بھونچال اُٹھا رکھتے تھے
اےمیری بھاگ بھری ھم تیرے مجرم ٹھہرے
ھم جو لوگوں سے سوالات کیا کرتے تھے
ھم جو سو باتوں کی اک بات کیا کرتے تھے
تیری تحویل میں آنے سے ذرا پہلے تک
ھم بھی اس شہر میں عزت سے رھا کرتے تھے
ھم بگڑتے تو بہت کام بنا کرتے تھے
اور۔۔اب تیری سخاوت کے گھنےسائے میں
خلقتِ شہر کو ھم زندہ تماشا ٹھہرے
جتنے الزام تھے مقسوم ھمارا ٹھہرے
اے محبت ذرا انداز بدل لے اپنا
تجھہ کو آئندہ بھی ' عُشّاق کا خوں پینا ھے
ھم تو مر جائیں گے ' تجھ کو مگر جینا ھے
اے محبت۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain