Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

Dear Followers...
Jab Cmnts Likes Nh Dy SakTy Tw Follow to follow Q BolTy Ho Posts Par..a1
Why? 😈

miss_Ans@ri
 

حد ہوتی ہے. 🤣🤣🤣
👇👇👇
دو دن سے گھر میں بور ہورہا تھا🤔 پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی 😔😂🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں😒

miss_Ans@ri
 

آپ کا دھیان کدھر ہے
میری پوسٹ ادھر ہے۔۔۔🌚😌
👻🙊😹

.😊😊Yeah..!!
m  : .😊😊Yeah..!! - 
miss_Ans@ri
 

Btao Wo kya Hy.....??
KhuD wo KuCh Naa Khaye
LeKiN sab Ko KhoOB KhiLaaYe.. ?

only genius will answer...😋
m  : only genius will answer...😋 - 
miss_Ans@ri
 

Slow net be like.. 👉🐢👈
😒😒😐😂🖐️

miss_Ans@ri
 

اگنور بھی کوئی کرنے والی چیز ہے_ 😏
کمنٹ کیجیے____😋🤗
پنگا لیجیے لڑائی کیجیے__😂
🤭🤭😋😋😋

miss_Ans@ri
 

سن لو سارے۔۔
عشق ایک پنگا ہے😕😕😕
تسی نہ اى لو تے چنگا ہے😂😂😂

دل والوں کی ایک خاموش صدا ہوتی ہے۔۔۔۔
اب تمہیں کیا بتائیں"چائے" کیا ہوتی ہے
😍😍😊
m  : دل والوں کی ایک خاموش صدا ہوتی ہے۔۔۔۔ اب تمہیں کیا بتائیں"چائے" کیا ہوتی ہے - 
miss_Ans@ri
 

*میرے چہرے پے خوشی لا سکتے ہو*... 🌝
*کیا تم میرے لیے چائے بنا سکتے/سکتی ہو*❤️🌸🙂
🤭🤭

miss_Ans@ri
 

آو سناؤں پیار کی ایک کہانی۔😊
ایک تھا لڑکا ایک تھی لڑکی دیوانی۔۔
گرل آئ ڈی میں سے نکلا لڑکا۔۔ختم ہوئ کہانی۔😌🤭😁😂

miss_Ans@ri
 

گرجہ میں مندروں میں، اذانوں میں بٹ گیا۔۔
ہوتے ہی صبح آدمی خانو میں بٹ گیا۔۔
🔥👌انتخاب

miss_Ans@ri
 

.
اب خوشی ہے نہ کوئی درد رُلانے والا
ہم نے اپنا لِیا ہر رنگ زمانے والا
اُس کو رُخصت تو کِیا تھا، مجھے معلوُم نہ تھا
سارا گھر لے گیا، گھر چھوڑ کے جانے والا
اِک مُسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دُنیا
کوئی جلدی میں، کوئی دیر سے جانے والا
ایک بے چہرہ سی اُمّید ہے چہرہ چہرہ
جس طرف دیکھیے آنے کو ہے آنے والا
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
کسی کے واسطے راہیں کہاں بدلتی ہیں
تم اپنے آپ کو خود ہی بدل سکو تو چلو
یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا
مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو
کہیں نہیں کوئی سورج دھواں دھواں ہے فضا
خود اپنے آپ سے باہر نکل سکو تو چلو
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

SaChy LoG WaaDy nhe KartY mAgar PhiR Bhi ZinDagi k Har MoRH Par SaaTh NiBhaTy hen...❤️

miss_Ans@ri
 

آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے
لوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا
🔥
شب بخیر اللہ حافظ۔۔

miss_Ans@ri
 

دینا پڑے کچھ ہی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا
مت گھبرانا مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا
باطل کی منہ زور ہوا سے جو نہ کبھی بجھ پائیں
وہ شمعیں روشن کر جانا سچ ہی لکھتے جانا
پل دو پل کے عیش کی خاطر کیا دبنا، کیا جھکنا
آخر سب کو ہے مر جانا، سچ ہی لکھتے جانا
لوح جہاں پر نام تمھارا لکھا رہے گا یونہی
جالب سچ کا دَم بھر جانا، سچ ہی لکھتے جانا
حبیب جالب🔥🔥👌👌🤗

miss_Ans@ri
 

خوشامد جو کرے فنکار ہے وہ
جو سچ بولے یہاں غدار ہے وہ
حبیب جالب
👻

miss_Ans@ri
 

ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﮧ ﺭﺍﺯ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﮩﺎﮞ
ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮧﮨﮯ ﺑﮩﺖ، ﺑﯿﮑﺎﺭ ﺟﺌﮯﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﺗﻮﮐﯿﺎ
انتخاب۔🔥