Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

یہ اعجاز ہے حُسنِ آوارگی کا
جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے
حبیب جالب🔥

miss_Ans@ri
 

شور کرتے ہیں ٹوٹتے رشتے۔۔
ہم کو گھر چاہیے مکان نہیں۔۔
امجد اسلام امجد۔🔥

miss_Ans@ri
 

واپس نا جا وہاں ، ﮐﮧ تیرے شہر میں منیر
جو جس جگہ پہ تھا ، وہ وہاں پر نہیں رہا !
🔥

miss_Ans@ri
 

کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے۔۔
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے۔۔
🔥

miss_Ans@ri
 

ایک جیسے لگ رہے ہیں___، اب سبھی چہرے، مُجھے..
ہوش کی یہ انتہا ہے یا__، بہت نشے میں ہوں..
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

ماضی کی تصویریں مت دیکھو
تم ان کو دھندلا دھندلا پاؤ گے
😊

miss_Ans@ri
 

کیا تعجب ہےکسی روز ہمیں بھی ڈس لیں
سانپ کچھ ہم نے بھی پالے ہیں خداخیر کرئے
🔥

miss_Ans@ri
 

کچھ لوگوں کی ہماری زندگی میں اتنی ہی اھمیت ہوتی ہے جتنی گلی میں کھڑے کسی کتے کی۔
😋
😱😱😱😱😱😱😱
Had Hy. 😂😂😂

miss_Ans@ri
 

گیلے کاغز کی طرح ٹہری زندگی اپنی۔۔
کوئ لکھتا بھی نہیں کوئ جلاتا بھی نہیں۔
🔥

miss_Ans@ri
 

ChLo Kahii DOooR Ye Smaaj ChOR K....
DuniYa K Rasm-O-riwaaJ ToRh K..😪

Funny joke
m  : اپنے لیے انڈے والا برگر میرے لیے مینڈک والا۔😂😂مجھے انصاف چاہیے۔ - 
miss_Ans@ri
 

گھوم پھر کے نہ قتل آم کریے۔۔
جو جییاں یے وہیں قیام کرے۔۔
🔥

miss_Ans@ri
 

AChaw Tw Ham ChalTy Hen.. 😊

.🔥Awesome🔥
m  : .🔥Awesome🔥 - 
miss_Ans@ri
 

سر کشی زیرِ فَلک زَیبا نہیں!
دیکھ! جانا ہے تجھے زیرِ زمیں
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

کیا آپ جانتے ہیں۔۔
بجلی کا بل گیٹ کے نیچے سے ڈالنے والوں کو۔
۔بل گیٹس کہتے ہیں۔
😌😌🙂🙂👻😹😹😹

miss_Ans@ri
 

استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟😊😊
اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛
ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے عمدہ تحاریر لکھتا ہے دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔ 😁😁
مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے، لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے، پیمپر خرید کر لاتا ہے، تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے، سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے، ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا، اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے !!!😂😂

miss_Ans@ri
 

صرف ننانوے فیصد پولیس والوں کی وجہ سے باقی بھی بدنام ہیں.
۔۔طنز و مزاح
🙂👻😁☺️

miss_Ans@ri
 

عرت پیدا کرتی ہے۔
۔پرورش کرتی ہے
بولنا سیکھاتی ہے۔
افسوس تمہاری گالیوں میں
اسی کا نام ہوتا ہے
______________!!

miss_Ans@ri
 

اللہ حافظ۔۔شب بخیر۔💜