ڈالی مرچیں اور نمک لگایا خوب۔۔۔
رکھ کہ چولہے پہ دل جلایا خوب۔۔
🔥🔥👻😹
باتیں کرنے لگے ہو میٹھی میٹھی..!
مجھ سے کوئی کام پڑ گیا ہے کیا۔۔؟
#jouneliapoetry
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا.
ایک ہی شخص تھا دنیا میں کیا.
#jouneliapoetry..
یہ شعر کتنے لوگوں نے اب تک پوسٹ کیا ہے۔۔مگر اسکا جواب ابھی تک نہیں ملا۔🙂😁😅
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں
توڑ لو پھول، پھول چھوڑو مت
باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں
دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت
جون ایلیاء
🔥👌
ﺍَﻧﺎ ﭘَﺮﺳﺖ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ_ﭼَﭩﺦ ﮐﮯ ﭨُﻮﭨﯿﮟ ﮔﮯ
نہ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﺳﮯ نہ ﻭﮦ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﮨَﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ
انتخاب۔🔥
Woo Mjhy ye Kehna Tha Idar Dmd Par azan Khan naam ka bandar GhOom Rha Plzz Usy Tw Koi Pagal kHaany Bhej dy.. Bichara Aadha pagal HoGya Hy.. 😁
Shukriya..
تعلق کو وقت دینا چاہیے۔۔ایسے ختم نہیں ہوتے۔۔اور اداس نہیں ہو۔۔
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی!!
انتخاب۔🔥

اے عدم احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ھوتے ھیں🔥
😌
میں کھلی کھڑکیوں کی حیرت ہوں
قید اندر سے کھا چکی ہے مجھے !!
انتخاب👌🔥
کچھ تعلق صرف دل کے ہوا کرتے ہیں
وہ دُنیا کے کسی کاغذی
رشتے اور قانون کو نہیں مانتے
دل کی اپنی دُنیا
اپنی مرضی
اپنے ضابطے
اپنے قانون
😊
ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ.
انتخاب۔🔥
پھر کسی غم نے پکارا شاید...
کچھ اجالا سا ہوا ہے دل میں
― ناصر کاظمی
🔥👌
ہمممم۔ 😕
میرے گاؤں کی مٹی سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ
اور تیرے شہر والے ان کو گوار کہتے ہیں
سب سے مشکل ہے اذیت ،، یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا،،،
انتخاب۔🔥
قابلیت اور کردار ہمیشہ ساتھ ساتھ
چلتے ہیں،
قابلیت آپ کو اونچائی تک پہنچاتی ہے
اور اچھا کردار آپ کو ہمیشہ بلند رکھتا ہے..
😌😊👌👌💫
زندگی کے سارے مہنگے سبق .
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں
میری زندگی میں آنے کے لیے اور مہنگے سبق دینے کے
لیے تمام سستے لوگوں کا شکریہ😁👻🤭🤭🤭
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمین تو کہیں آسمان نہیں ملتا
جسے بھی دیکھئے وہ اپنے آپ میں گم ہے
زبان ملی ہے مگر ہم زبان نہیں ملتا
بجھا سکا ہے بھلا کون وقت کے شعلے
یہ ایسی آگ ہے جس میں دھواں نہیں ملتا
تیرے جہاں میں ایسا نہیں کے پیار نہ ہو
جہاں امید ہو اس کی،وہاں نہیں ملتا
انتخاب۔🔥
مایوسی کا بہترین علاج یہ ہے کہ مستقبل کے حوالے سے مثبت توقعات رکھی جائیں اور ماضی کو ماضی میں دفن کر دیا جائے۔
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain