اے میرے لمحہ ناراض کہیں مل تو سہی
اس زمانے سے الگ ہوکے گزاروں تجھ کو
😊
انتخاب۔🔥
رات کہرام مچا تھا دل میں
کر گئے نقل مکانی جذبے!
انتخاب۔🔥
کتنے بے خوف و خطر ظلم و ستم کرتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ خدا کو یہ صنم بھول گئے
نواب مرزا خان داغؔ دہلوی۔
🔥
ﺍﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﯿﮍ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺭﺍﮒ ﺍﮮ ﻣﻄﺮﺏ
ﺍﺑﮭﯽ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺳﺎﺯﮔﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ
🔥
اُڑے تو پھر نہ ملیں گے رفاقتوں کے پرند
شکایتوں سے بھری ٹہنیاں نہ چھو لینا
انتخاب۔🔥
ترا غرور میری عاجزی ہے کتنی دیر....
بذاتِ خود یہ حسیں زندگی ہے کتنی دیر
انتخاب۔🔥
لوگ بھی عجیب ہوتے ہیں
اگ آپ ان کے سامنے عاجزی دکھائیں
تو وہ آپ کو خاک میں ہی ملا دیتے ہیں
😾👻
ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس راستے میں پڑتا ہے
انتخاب
🔥

ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنی قیمتی کار میں آکر رکی ۔ اور اس کو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی آفر کرنے لگی . بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی کہ اتنی امیر لڑکی اتنی
خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجاۓ
تو میں بھی امیر ہو جاؤں اور خوب عیش کروں ۔ وہ راضی ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا
اسکا بنگلہ بہت عالیشان تھا، بہت سارے نوکر،
چاکر بھی تھے لڑکی نے اسے لے جاکر ڈراںٔنگ روم میں بٹھا دیا اور انتظار
کرنے کا کہا۔۔۔ اس کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،
مستقبل کے خوبصورت خواب کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا…
کچھ دیر کے بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور بچوں سے بولی دیکھو، بچوں اگر نیڈو نہیں پیو گے تو ایسے ہی ہو جاؤ گے………😂😂😀
کیا یہ صحیح ہے۔🙀👇
لڑکوں کا لڑکیاں بن کرلڑکوں کا دل بہلانا
بھی خدمتِ خلق کے زمرے میں آتا ھے⁉️😛😂
ویٹر: گڈ ایونگ سر ! کیا لاؤ آپ کے لئے؟
لڑکا: بس وہی ریگولر' جو ہمیشہ کھاتا ہوں؛
ویٹر: سوری سر ۔۔امی کی جوتی ہمارے مینیو مے نہیں ھے ,,
🙂🙃😂🙀😹😹😹
لوگوں کو آپ میں تبدیلی نظر آجائے گی مگر۔۔
اپنا رویہ نظر نہیں آئیگا۔۔جو اس تبدیلی کی وجہ بنی۔۔🙃😌

ZinDagi Mai yE huNaR Bhi AaZmaNa ChaAiYe...
JaNg Agar ApnO sy Ho Tw.. HAAr JaNa ChaiYe.. 😊😋
Soo jao.. 🙃🙂 But Asy nh kehty.. Pagal.. ALLAH HAPPY RAKHY U KO kojii.. OR U KI LIFE M WO SAB HO JO U CHAHoo Ameen..
Ameen sum Ameen or same to youu.. Ham hen Dua k lye.. ❤️
So jao.. Churail with horror dreams.😍
ہمیں سمجھ نھیں آرہی یہ کیا ہورہا ہے۔😶

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain