Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ نماز ادا کرنے کے بعد موبائل ایسے دیکھتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آیا ہو😹🤣🤣

miss_Ans@ri
 

لکیر کھینچ کے بیٹھی ہے .. تشنگی میری
بس ایک ہی ضد ہے کہ دریا یہیں پہ آئے گا
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

پھر سامان پرانے پے نظر جا ٹھہری
پھر سے تم بند لفافوں سے نکل آئے ہو۔۔
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕Tea TiMe.. 🤗

miss_Ans@ri
 

BaaP Ny PappU Ki TaLaasHi Li..
JaiB Say ..GutKaa, cigarette, or LarhkiyO K Number NiKLy..
Baap Ny Pappu Ko bohat MaaRa.. Or pOoChA:btao Ye Sab kab sy Kar Rahy Ho. 😠
Pappu:roty huyE bola..
Abbu Mne AaP Ki jacket pehNi hui Hy.. 😓😭
😅🤣😆

miss_Ans@ri
 

تجھے دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 😍😍
آل تو جلال تو آئ بلا کو ٹال تو🔥🙃.
.c1.d1

miss_Ans@ri
 

جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے۔۔
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔۔
😁😉😂

miss_Ans@ri
 

ہر گھر میں ایک ایسا بندہ ضرور ہوتا ہے۔۔جو آپکو دوسرے کمرے سے آواز لگا کر بلواتا ہے۔۔
اور کہتا ہے۔۔
یہ لائٹ آف کردو۔۔
.a5

miss_Ans@ri
 

90% خواتین مرد کو بھائ، احترامً نہیں۔۔احتیاطاً کہتی ہیں۔۔۔😄😁

miss_Ans@ri
 

1 DiN GhaaLib scooter P Kahi Jaa RahY Thy..
SaAmnY 1 Bacha AaGya tw unhOny FarMaaYa.. ☺️
AankhO'n m Jal Rahy Hen Unki YaaDo'N k DeeP.. HAT jao saAmNy sy Peep peep Peeeeep.. 😄😁😆🤣😂

miss_Ans@ri
 

B.V: mai Ghar ChoR kar Jaa Rahi Hu.. 🙄
Husband:jaan chORo..😒
B.V: Ye aaPki jaaN kehNy wali aaDat bhi naw.. ☺️
MJhy HemeSha ROk LetI h.. 😂

miss_Ans@ri
 

ChaL dil mere.. ChOr y3 PhaiRy.. 🙄
Ye DuniYa JhOooOTi LOooG Lutery.. 😁

miss_Ans@ri
 

M Kisy Jaa kar BolU k BhOok Lagi H.. 😔 Faraaz..
YHA tw Nashta BnaaNy waLy Gadhy GhOrhy BecH k SOo rahy Hen.. 🙄😁

miss_Ans@ri
 

اپنے حال پہ مطمئن رہئیے
موازنہ سکون چھین لیتا ہے
🔥

miss_Ans@ri
 

یہ آرزو بهی بڑی چیز ہے مگر ہمدم
وصال_یار فقط آرزو کی بات نہیں
#فیض_احمد_فیض

miss_Ans@ri
 

''بہت دن بعد نظر آئے۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں تھے طارق؟''
'' میں ہسپتال میں تھا۔''
''اوہ۔۔۔ یہ سن کر افسوس ہوا۔''
'' نہیں۔ افسوس کی کوئی بات نہیں ۔ میں نے نرس سے شادی کر لی۔''
'' بہت خوب۔۔۔۔۔ یہ تو بہت اچھا ہوا۔''
'' نہیں۔ اچھا کہاں سے ہوا۔۔۔۔ شادی کے بعد پتا چلا کہ اس کے تین بچے ہیں۔''
''اوہ۔۔۔۔ یہ تو بہت برا ہوا۔''
'' نہیں۔ کچھ ایسا برا بھی نہیں۔ اس کے ایک لاولد ماموں اس کے لئے بہت بڑی کوٹھی چھوڑ کر مرے ہیں۔''
'' چلو یہ تو اچھی بات ہے۔''
'' خاک اچھی ہے۔ کوٹھی کو پچھلے دنوں آگ لگ گئی ۔ بالکل تباہ ہو گئی۔''
'' اوہ۔۔۔۔ یہ تو بہت برا ہوا۔''
'' نہیں۔ برا تو نہیں ہوا۔ وہ خود بھی کوٹھی میں ہی جل کر مر گئی۔''
'' چلو یہ تو اچھا ہوا۔''
'' ہاں۔ یہ واقعی بہت اچھا ہوا۔''. 😹

miss_Ans@ri
 

بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے
مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو...🔥
😮😯

miss_Ans@ri
 

وجودِ عشق ہی اہل جنوں ڪی منزل ہے
خیالِ یار ڪی خوشبو ہے راستہ اُن ڪا♥︎
.d5.l5

miss_Ans@ri
 

یہ جو لڑکیاں اپنے نام کے آگے خان
لگا کر پنجابی بولتی ہیں۔
اے منڈے جے منڈے 😜😁🙏

miss_Ans@ri
 

کب کہا میں نے ،، ملاقاتیں نہ ہوں ؟
میں تو بس دو چار کے حق میں نہیں۔۔۔ ❤
Iska MaTLab h.. 🤔 5.6 theeK rahEn Gi.. 😹😹😹😹