Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

آج بھی تیرے #خیالوں میں #گم ہو کر 😕😔
#چائے پی لی ۔۔۔۔ تے ۔ ۔۔۔بسکٹ رہ گئے😉😉😉😎😂😂😝😝

miss_Ans@ri
 

سیریس پوسٹ!!
کیا آپ کسی کے آن لائن ہونے
کا ہر روز ویٹ کرتے ہیں؟
🤔

miss_Ans@ri
 

میں تو ہوں ہی شرارتی
سیریس تو مریض رہتے ہیں
😋😊☺️

miss_Ans@ri
 

کچھ شادی شدہ آدمی گھر میں بیوی کے ٹھوڈے کھا کے۔۔باہر دوستوں سے کہتے ہیں آج میں نے پائے کھائے ہیں۔۔😂😁😁

miss_Ans@ri
 

گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ھے
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے
بیچارے🤣😂🤣

miss_Ans@ri
 

کیا میں دمادم پہ چھینک مارلوں۔۔😷😁

Funny joke
m  : 😁😅🤣ہاہاہا۔۔ - 
miss_Ans@ri
 

وہ کیا ہے جو دن میں ایک بار آتا، ہے۔۔رات میں دو بار آتا، ہے۔ ہفتے میں تین بار آتا، ہے۔۔اور سال میں آتا، ہی نہیں۔۔
سہی جواب دینے والوں کو ملے گا ایک مُکّا۔۔✊👊😁😅

miss_Ans@ri
 

عقل بانٹ رہی ہوں 😂😂😂😂
سب لڑکے شاپر لے آؤ 😂😂😁😂😁

Funny joke
m  : 😁😆😅😁😂 واقعی۔۔آسان بات نہیں - 
miss_Ans@ri
 

ہاں تو بتاؤ کبھی کسی سے ساری رات کال پہ بات کی ہے۔۔😜

miss_Ans@ri
 

کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی 😎
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😂😒😒

Funny joke
m  : Q Asa Hi h Na.. 😀😁 - 
miss_Ans@ri
 

بعض دفعہ انسان ہر شے سے اتنا بیزار ہو جاتا ہے کہ وہ کچھ پل کے لئے ہر چیز سے بیگانگی برتنا چاہتا ہے..
بہت سے رویے بہت سے الفاظ بہت سی حرکات اسے اس قدر مایوس کن اور چڑچڑا بنا دیتے ہیں کہ نا چاہتے ہوئے بھی تلخ مزاجی اور حساس پن ان کے مزاج کا حصّہ بن جاتے ہیں....ایسے میں اُن پہ مزید مصلت ہونا .. اُن کو کریدنا یا پھر طنز کے تیر چلانا....اُن کو مزید ہر شے سے بدظن کرتا ہے....کوشش کریں کہ آپ سے منسلک لوگ میں کچھ بدلاؤ آیا ہے یا وہ بات بات پہ چڑ رہیں ہیں تو انہیں وقت دیں...اور وقت بہتریں دوا ہے....

miss_Ans@ri
 

ہاں!! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں
وہ جن کی دنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے🔥

miss_Ans@ri
 

ہم نہیں تیر سے تلوار سے مرنے والے
قتل کرنا ہے تو اک ترچھی نظر کافی ہے.
.d5.a5

miss_Ans@ri
 

اس نے پوچھا کہ زندگی کیا ہے؟
اس نے پچھا کہ وقت کہتے کسے؟
میں نے ہنس کر اسے جواب دیا
زندگی اک دکاں کھلونوں کی
وقت بگڑا ہوا سا بچہ ہے
انتخاب۔.d5

miss_Ans@ri
 

محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے
سنورتی ہے کھنکتی ہے کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

تو کیا اب فاختاٸیں اور ہرن پیاسے ہی مرجاٸیں؟
تو کیا اب جھیل پر سانپوں کا قبضہ ہونے والا ہے؟
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گٸی
صاحب نے جلدی کار کا شیشہ چڑھا لیا
انتخاب ۔🔥🔥🔥