Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

Pakistani boys.😏😒 m bht busy Hu kal test h tyari kar rha hu.. 😇 bat m bat krta Hu.. After 2 minutes.. Online on dmd.. 🤣🤣🤣😂 sabiha Fatima.. Noor.. 1on1 gupshup.

miss_Ans@ri
 

پاکستانی لڑکے۔۔تم پہلی لڑکی ہو جس سے میں بات کر رہا ہوں۔
.a5.c1.d1

miss_Ans@ri
 

لگا دیا تالا آج ______اس دل کو
اب وہی کھول پائے گاجو اس کے قابل ہو گا۔۔
.a5.a5

miss_Ans@ri
 

دمادم کے سارے لڑکے شہزادے ہیں۔😜
.c1.c1.d1۔باکی جھوٹ کل بولا جائے گا۔۔

Funny joke
m  : Hahaha.a5 - 
miss_Ans@ri
 

میں نے جس جس کو بھی تصویر دیکھائی تیری...
اُس نے ہی میری پسند پہ لعنت بھیجھی
😅😅😅
.d1.d1.c1.a5

miss_Ans@ri
 

میسر ہو تیری گال اگر
میں تھپڑ مار مار کر لال کر دوں😒😒
.a5.c1

miss_Ans@ri
 

فرض کریں ایسے LOCKDOWN کے ماحول میں انٹرنیٹ سروس بند ہو جائے😂😂
تو آپکا رِیکشن کیا ہوگا ایک ایموجی میں بتائیں 😒😒

😷😷😷🤧alToO jalal ToO Aai BLaa Ko Taal too. 😋
m  : 😷😷😷🤧alToO jalal ToO Aai BLaa Ko Taal too. 😋 - 
miss_Ans@ri
 

Ni8 Allah Hafiz

miss_Ans@ri
 

اوڑهہ لی ہی خاموشی
گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے
آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راہوں میں
دهول بهی نہیں ہونا
اور تم کو پانے کی
جستجو نہیں کرنی_!
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

خاموشی سے بھر جاؤ گے
چیخو ورنہ مر جاؤ گے

miss_Ans@ri
 

بیمار ِعشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً _____ فاتحہ پڑھ لو

miss_Ans@ri
 

شب کی رگ رگ سے لہو پھوٹ رہا ہو جیسے!!!

miss_Ans@ri
 

مت ڈھونڈا کیجئے میرے ہر لفظ کی تفسیر
میں تو پاگل ہوں یونہی بولنے کی عادت ہے __!

miss_Ans@ri
 

وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے۔👀

miss_Ans@ri
 

بہت تکلیف دیتا ہے۔۔
کسی کو الوداع کہنا۔۔
دکھائی کچھ نہیں دیتا !
سنائی کچھ نہیں دیتا !
فقط کچھ کپکپاتے لفظ،
جو ہونٹوں پر ٹھہر جائیں۔۔
ابھرتی ڈوبتی دھڑکنیں،
اسے آواز دیتی ہیں۔۔
کوئی اپنا کہ جس کا نام،
اپنے دل پہ لکھا ہو۔۔
کہ جس کے واسطے دل سے،
دعائیں ہی نکلتی ہیں۔۔
بہت تکلیف دیتا ہے۔۔
اُسی کو الوداع کہنا۔۔
جسے دل میں بسایا ہو۔۔
بڑے ہی مان سے جسکو،
کبھی اپنا بنایا ہو۔۔
بہت تکلیف دیتا ہے۔۔۔
کسی کو الوداع کہنا۔۔

miss_Ans@ri
 

کھلے پنجرے میں دیکھا ہے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی
تمہیں معلوم ہی کب ہے ، محبت کس کو کہتے ہیں _؟؟

miss_Ans@ri
 

پڑئیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار_____________!!
اور گر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو____________!!

miss_Ans@ri
 

کبهی کبهی انسان واقعی تهک جاتا ہے 💁♀️🙄💔
بیٹهے بیٹھے، لیٹے لیٹے، ویلا رہتے رہتے اور موبائل استعمال کرتے کرتے 🤣🤭