اڑنے لگے ہیں وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ
ہم اس قدر خلوص سے بکھرے کبھی نہ تھے۔
🔥
اک درد کا خیمہ کہ لگا ہے دل و جاں میں
اک روح کی آواز کہ رستہ مجھے دے دو
🔥🔥🔥
جب تجھے علم تھا یہ خاک میں اَٹ جائیں گے
زندگی تو نے مرے بال سنوارے کیوں تھے.
🔥
یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے
ھم خواب بیچنے سر بازار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئی ، ھر بار زندگی
ھم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ھر بار آ گئے
🔥🔥🔥
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم۔۔
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ۔۔
🔥🔥🔥مِیر
ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر
کیا کام محبّت سے، اُس آرام طلب کو
🔥🔥🔥
رنج و اَلم کے ڈھول بجا کر
چاھت کے کشکول اُٹھا کر
دَر دَر پھرنا ٹھیک نہیں ھے
سُنو
مُحبت بھیک نہیں ھے
🔥🔥🔥
اتنی مدت تو سلگتا نہیں رہتا کچھ بھی
اور کچھ ہو گا جسے دل کا دھواں لکھتے ہو
🔥🔥🔥
ٹوٹی پھوٹی اک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
کل شب میں نے جھانک کے شاید اپنے اندر دیکھا تھا
🔥🔥🔥
دل بھی آباد ھے اک شہر خموشاں کی طرح
ھر طرف لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔مگر عالم تنہائی ھے....
🔥🔥🔥
کچی عمروں کی محبت میں خسارہ ہے بڑا
بات بڑھ جائے تو، بڑھاپا اُتر آتا ہے
🔥🔥🔥
پچھتاؤ گے ضرور مجھے دے کے ازنِ آہ
دل تھام کر کہو گے...ارے غضب کیا
🔥🔥🔥
ہمارے درد کے قِصے سمیٹو گے تو لِکھو گے
ہزاروں بار سوچو گے ہمیں تحریر کرنے تک
🔥🔥🔥

جو ہمارے حق میں بہتر ہے وہ ہمیں مل ہی جائے گا۔۔اور جو نہیں ملا وہ ہمارے حق میں بہتر تھا ہی نہیں اسی لیے تو نہیں ملا۔
کیونکہ اللہ سب بہتر جاننے والا ہے۔۔
🤗🤗🤗
مارننگ دمادم والوو
Ludo break..
لڑکوں سے گزارش ہے کہ پلیز دمادم کے پردوں سے ناک صاف مت کیا کریں 😒🤧🤣😁
اداس تھے نا آپ میرے بغیر🙈
لو کردی پوسٹ اب خوش🙊❤️😁😝
Darrna nhee hamy Larhnaa hy... 🤗
Darrna nhee hamy larhnaa hy...🤗
🇵🇰
Dinner time..🍝🚶♀️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain