Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

نائٹ 😴 اللہ حافظ دعا میں یاد۔۔
🏵️🏵️🏵️🏵️

miss_Ans@ri
 

وہ محفل میں کر رہا تھا اپنی وفاؤں کا تزکرہ
میں جوتی نوں ہتھ پایا تے چُپ کر گیا😂😫

miss_Ans@ri
 

لوگ کہتے ہیں میرا دماغ خراب ہے😒
لیکن کل مجھے #قائداعظم ملے
وہ تو میری بہت #تعریف کر رہے تھے 🤔🙄😜🤣😝ہاہاہا

miss_Ans@ri
 

خیریت نہیں پوچھتا _مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے
👀👀👀😸😹

miss_Ans@ri
 

آپ بڑے سے بڑے فراڈیے کو فون کرلیں۔اسنے یہی رنگ ٹون لگائ ہوگی۔۔
کرم مانگتا ہوں۔۔عطا مانگتا ہوں۔
.c1.d1.a5

miss_Ans@ri
 

گھر والوں نے میری شادی طے کردی ہے۔۔
اور طے کر کے الماری میں رکھدی ہے
🤗😁😁😂

miss_Ans@ri
 

تُمہارے شہر میں، رسمیں ہیں گھر بنانے کی
ہمارے شہر میں سب آستیں میں رہتے ہیں
🔥🔥🔥

miss_Ans@ri
 

لاک ڈاؤن کی وجہ سے لیموں نہیں ملے
مہمانوں کے لیے شربت بنانا تھا
پھر ہزار لیموں کی طاقت والا لیمن میکس ملا دیا
پتا نہیں ناراض ہو کر کیوں چلے گئے
.j1.d1

miss_Ans@ri
 

اس دمادم کے تمام لڑکے افریکی ہیں کوئی بھی پیارا نہیں ہے 😥😜😂
باقی مزاق کل کیا جائے گا۔۔
.c1.a5.b1

miss_Ans@ri
 

لوگ عموماً ایسے انسان کو دل دے دیتے ہیں ۔۔
جسے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
.c1.a5.d1

miss_Ans@ri
 

کاش گھر کے کام بھی محبت کی طرح ہوتے کرنے نہ پڑتے بس ہو جاتے۔۔😕
KaaShh.c1

miss_Ans@ri
 

دنیا تو مچھروں کی ہے بھئی۔۔۔!
😐🌚
.a5.c1

miss_Ans@ri
 

چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂

miss_Ans@ri
 

ذاٸقہ الگ ہے میرے لفظوں کا
نہیں یقین تے سکرین چٹ کے ویکھ لو
.c1.d1

miss_Ans@ri
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜

miss_Ans@ri
 

اگر کہی دس کتے بھونک رہے ہو تو
آپ گیارھواں مت بنیں🙄😎
.a5.a5.a5.c1
پھٹیچر پروفیسر کی ڈائری سے اقتباس

miss_Ans@ri
 

ایک ہاتھ میں مکھن ایک ہاتھ میں چونا رکھیں۔۔
موقع کی مناسبت سے لگاتے جائیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی...c1.c1.c1

miss_Ans@ri
 

دل کی ویرانی کا کیا مَذکور ہے
یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا ۔
🔥میر

miss_Ans@ri
 

راکھ ہونے تک تو ٹھرو تم
خاک میری اڑا کر پھر جانا
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

اک وحشت سے کسی دوسری وحشت کی طرف
اب کے پھر کی ہے کوئی نکل مکانی دل نے
😒