میں نے سوچا پوسٹ تو ہوتی رہیں گی آج کیوں نہ قلفیاں ہو جائیں
کهوئے والی ملائی والی قلفی دس روپے دس روپے
نوٹ :
ادھار بند ہے


*ﮐﻞ ﺻﺒﺢ دس ﺑﺠﮯ دمادم میں ﺩﻝ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻧﺠﯿﯿﮑﺸﻦ*
*💉💉💉 ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ* ...😜😜😜
*ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ*.
😁😂😂

تم بدلے تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے تو ہم بلانے سے رہے
🔥
جانے کتنے عذاب سہتا ہے.. ؟؟
خالی کاغذ پہ سوچتا شاعر...🌚
🔥
ہم نے کیا تھا عشق یہ جینے کے واسطے
کر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے 🌚
😱Ab kya FaaiDa. 😸
بند نمبر پہ کال کرتا ہوں !
تنگ ہوں اپنی ایک عادت سے 🌚
BhLa.. DekhO zra KitNa brha paaGaL h.. 😕😁
پھر راہ سے، رہبر سے مسافت سے گلہ کیسا
جب حکم پلٹ جانے کا---- منزل سے ملا ہو
..🔥

ذرا سی دیر میں اترے گا جب - خمار جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
🔥
ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ھے
ھم کسی دشت بیاباں کی وحشت ھوتے۔
😒🔥
بیوی آج کوئ ڈراؤنی فلم دیکھتے ہیں۔۔
شوہر ٹھیک ہے جاؤ شادی کی ڈی وی ڈی لے آؤ۔




۔۔10سیکنڈ میں کوئ ایسا ورڈ لکھیں۔۔۔
پہ ختم ہوتا ہے T سے شروع ہوتا ہے اور T جو۔
۔۔۔😼
BOys AFter 2 minuts chatting with GirL..
AaP sy MubabbaT hoGai Hy



Sahi bat h

آج کی اچھی بات ۔۔🤗
رس کے ساتھ چائے نہ پیا کریں کیونکہ رس ساری چائے پی جاتے ہیں



مس انصاری نے کہا گڈ مارننگ دمادم والو۔۔

نصیحت کی جئیے مگر شرمندہ مت کی جئیے۔۔مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں۔
🔥
جب بات کہو تو انصاف کی کہو خواہ معاملہ اپنے قریبی رشتے دار ہی کا کیوں نہ ہو
سورة الانعام ١٥٢ 🌟
اللہ جس کے ساتھ بھلاٸی کرنا چاہتا ہے اُسے آزماٸشوں میں مبتلا کردیتا ہے 🔥
جمہ مبارک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain