Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

حسد کا کوئ فائدہ نہیں بلندیاں خدا، کی ذات دیتی ہے.
نائٹ اللہ حافظ دعا میں یاد۔۔😇

miss_Ans@ri
 

الیکٹرانک آئٹم خراب ہو جائے تو قصوروار ہمیشہ وہ شخص ہوتا ہے جس نے آخری بار یوز کیا ہو ۔
🤷♀️🤓

miss_Ans@ri
 

پاکستانی فیملی جب ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتی ہے تو۔۔ایک بھائ یا، بہن ضرور زلیل ہوتے ہیں۔😐🤷♀️😌😁😁😁

miss_Ans@ri
 

میں دل کی بہت اچھی ہوں بس زبان کا کوئ بھروسہ نہیں۔۔😐😉😁😅😅

miss_Ans@ri
 

زندگی انجوائے کرنے کے دو طریقے۔
ایک سنگل رہو۔
دو۔اپنے بیسٹ فرینڈ کو بھی سنگل رکھو۔
😌😌😁

miss_Ans@ri
 

کوشش کریں خوش رہا کریں۔۔خوش فہمی میں نہیں۔۔
😌😌😌😸

miss_Ans@ri
 

تو مسیحا ہے تو پھر آ، مجھے اچھا کردے
رگِ صحرا ہوں اگر میں، مجھے دریا کردے
رنجشیں ربط ومراسم میں تو ہوتی ہیں مگر
تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کردے.
🔥🔥🔥

miss_Ans@ri
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...
🔥

miss_Ans@ri
 

میں جو بولوں گا تو گزروں گا ناگوار بہت۔۔!!
اس سے بہتر ہے کہ مجھے منہ نہ لگایا جائے۔۔!!
Mjhy LagTa Hy..Poet Ka mod bOht KhRaaB h...😁😁😆😆😅😅

miss_Ans@ri
 

لڑکے کو انگلش میں he کہتے ہیں
تو اگر بہت سارے لڑکے ہوں تو....؟؟؟
hehehehe...😀😁😂😆😆😜😜😜😜😜😜

miss_Ans@ri
 

دو گھنٹے ڈانٹنے کے بعد😭🙄
گھر والے کہتے ہیں کہ اب تو ہم نے
تمہیں کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا....😐
.d1.a5

miss_Ans@ri
 

لائف میں پہلی بار جب اس نے مجھ سے نمبر لیا
میں دو دن ٹیلی نار کے کھمبے کے نیچے بیٹھا رہا😢😢🙄🙄
#?😂
Haha yeh Boys..c1

miss_Ans@ri
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

miss_Ans@ri
 

پاکستان میں سچا پیار یہ ہے:
بلاک😆
ان بلاک😁
بلاک😄
ان بلاک😂
کیا یہ ہی سہی بات ہے۔۔؟🤓؟

miss_Ans@ri
 

دنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف۔۔اور جانو تم کھانا نہیں کھاؤگی تو میں بھی نہیں کھاؤنگا والا جھوٹ ایک طرف
.d1.d1.a5

miss_Ans@ri
 

ہر کسی کو صفائ دینے میں گریز کیجیئے۔۔
خود میں اور جھاڑو میں فرق رکھیئیے
۔.a5.d1.d1

miss_Ans@ri
 

خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں۔۔
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی میں۔۔
🔥😏

miss_Ans@ri
 

لڑکوں کو لڑکی پیاری چاہیۓ اور خود کا منہ
چاہے #ٹھنڈے_پکوڑے جیسا ہو..🙄🙆😂
Hahaha.A5

miss_Ans@ri
 

جن کو شرافت کی زبان سمجھ نہ آۓ
ان کو بلاک کر دیں 😌😌
ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ لوگوں کو بتا دو 😜😂

miss_Ans@ri
 

آؤ مذاق کرتے ہے دمادم کے لڑکے بہت خوبصورت ہیں۔😁😁😁
باقی مزاق کل
😂