آنکھ ہر راہ سے چپکی ہی چلی جاتی ہے
دل کو ہر موڑ پہ کچھ کھویا ہوا لگتا ہے
میرے احساس نے ساون میں گنوائی ہے نظر
مجھ کو سوکھا ہوا جنگل بھی ہرا لگتا ہے
🔥انتخاب
چٹھی زرا سیاں جی کے نام لکھ دے
حال میرے دل کا تمام لکھ دے
لکھ دے کہ سانوری کا جیا بے قرار ھے
اکھیوں میں بھیگی بھیگی کجرے کی دھار ھے
ھوتی نہیں صبح سے شام لکھ دے
حال میرے دل کا تمام لکھ دے
چٹھی زرا سیاں جی کے نام لکھ دے ۔۔۔۔۔۔۔



تجھے خبر نہیں شائد کہ اک سر پھرا لڑکا
وبا کے دنوں میں بھی ترا ہاتھ چوم سکتا ہے


Matlab K.
had hi hoGaii..yha corona har jga ghoom rha h oor in sahab Ko bas love story m nya twist chaiye..😁😂
یار پیڑوں کی اُداسی نہیں دیکھی جاتی
مُجھ سے مت ملنا مگر گاؤں تو آنا جانا۔
لو جی اور سنو
🙄پیڑ بھلا کبھی اداس ہوتے ہیں۔۔اور کبھی کوئ پیڑ سے ملنے کے لیے پیسے خرچ کر کے گاوں آنا جانا کرتا ہے۔۔کون ہیں یہ لوگ۔۔😂
ایڈمن سمندر وچ روٹی ڈبو ڈبو کے کھا ریا سی
میں پوچھیا اے کی؟؟
کہندا مچھی نہیں تے شورا
😁ہی سہی😁
Ye loG b na
kuch b LikhTy rehty Hen..
ورکر . ۔ روتے ہوئے سر کمپنی کب کھلے گی
۔منیجر۔ راشن تو پہنچا دیا تیرے گھر پھر کیوں رو رہا ہے۔؟
ورکر . . ۔ سر جی بیوی نے پانی والے کولر تک دھلوا لئے ہے مجھ سے
پیمپر کا کہہ رہی تھی وہ بھی باندھنا سیکھ لیا۔
منیجر۔
اچھا میں آخری پتیلہ دھو کر بات کرتا
Lo bhLa dekho Zra..🙄 lockdown m saary mard mazy sy tv ya mob m lgy rehty hn..pta nh phir Ye post m mazLoom mard kon hen..
مجھے لوگوں👥 سےکسی چیز کی توقع نہیں👎 ہے...
کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا🙏دیتا ہے.
اوروں کو بھی کرتے ہو محبت کے اشارے
فٹے منہ تمہارے فٹے منہ تمہارے 

بُہت دِل کُو کُشادہ کَر لِیا کیا ؟؟
زَمانے بَھر سِے وَعدہ کَر لیا کِیا...!!
تُو کِیا سَچ مچ جُدائی مُجھ سِے کرلی؟؟
تو خُود اِپنے کُو آدھا کَر لِیا کِیا...
🔥انتخاب
_یہ چائے کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
🔥
زمیں والے! بتاؤ کس طرح سمجھیں محبت کو
محبت تو زمیں پر آسمانوں کی نشانی ہے
🔥
فنا ہو جاۓ گی دنیا, فنا ہو جائیں گے ہم تم،
محبت باقی رہ جاۓ گی,یہ تو جاودانی ہے
🔥
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺷﻌﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺮ ﮔﺰ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﮯ ﺳﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ سکتی
🔥😋
کیا کہا خوب جمے گی ہماری
یعنی آپ بھی بہت برے ہیں
جون ایلیاء.,


*دٌنیا کا دستور بن چٌکا ہے .. اب ساتھ وہاں تک ... مطلب جہاں تک ........
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....
🔥
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....
میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں۔۔
کہ میں نے ِاسم محمد کو لکھا بہت اور چُوما بہت۔۔
🔥
زندگی میں ایک بات ہمیشـــہ یاد رکھنا کہ مچھلیاں کبھی ڈوبتی نہیں
😜😜😂😂😂😂😂
میں وہ کھنڈر ہوں، کوئی ڈھونڈنے والا ہو اگر…
میرے دل سے محبت کے خزانے نکلیں🔥


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain