Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂

miss_Ans@ri
 

مجھے 10 روپے ملے ہیں ...
جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ.c1

miss_Ans@ri
 

: چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛.l5.a5.d1.c1

Funny joke
m  : Asa hi h na.l5.a5 - 
Funny joke
m  : مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی😞😞😞😞😞😏 آپ اپنے وقت کا اچار ڈال لے.l5.a5.c1 - 
miss_Ans@ri
 

میں اب تواتر سے روشنی کا سبب نہیں ہوں
کہیں پہ رکھو کہیں کہیں سے ہٹاؤ مجھ کو

miss_Ans@ri
 

ڈاکٹر:کیا آپ کے ٹوتھ پیسٹ میں نمک ہے؟
فیصل آبادی:جی ہے،تسی مالٹے منگواو
.d1.d1.a5

miss_Ans@ri
 

محبت کے پہلے ہفتے میں
لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مــــریض کا😂
#خبردار_جو_مرنے_کی_بات_کی🙊😍😜😁

miss_Ans@ri
 

.a1 جانے کب ہونگے کم
اس دنیا کے غم.a1

miss_Ans@ri
 

چهوٹی چهوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوب صورت رشتے کو نہیں بچا سکتا...

miss_Ans@ri
 

دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو....

miss_Ans@ri
 

💫 *سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🔥

miss_Ans@ri
 

💫 *ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*

Funny joke
m  : جو لوگ گھر بیٹھے بور ہورہے ہیں وہ اس میں اپنا اپنا نام تلاش کریں😊😂 - 
miss_Ans@ri
 

#ایک آدمی، #بزرگ کے پاس گیا اور _____ #بولا
بابا جی میں جو بھی #کام کرتا ____ #ہوں
#میری بیگم سامنے آجاتی ____ #ہے..
#بابا_جی
#پتر توں ٹرک چلا کے ویکھ #اللہ مہربانی
کرے ____ #گا 😂😂😂😂

miss_Ans@ri
 

تو چندر مکھی , میں سورج مکھی
تو مجھ سے دکھی , میں تجھ سے دکھی
ایسا کر سب سے اوپر والی چھت سے کود جا
تو بھی سکھی , میں بھی سکھی😂😂😂😂
🤷♀️🤭🤭😹👻

miss_Ans@ri
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
.d1.l5.l5.a5

miss_Ans@ri
 

چھوڑو محبت کو ۔۔۔۔۔۔
بجلی کی تار پکڑو۔۔۔۔
قسمے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔۔۔
😹😹👻

miss_Ans@ri
 

ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😹😹👻

miss_Ans@ri
 

💛💚🔷🌹💠💛💚
_*سمجھدار* انسان_
_تمام انسانوں سے_
_کچھ نہ کچھ *سیکھتا* ہے_
_خواہ دوسرا انسان *استاد*_
_ہو یا گیٹ پر کھڑا *چوکیدار*_