نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی


چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.
😹😹👻
بچہ: دادی ، کیا آپ ٹی وی میں بھی کام کرتی ہیں؟
دادی: نہیں تو بیٹا
بچہ: پھر امی کیوں کہ رہی تھی۔ آ رہی ہےبڑھیا، اب کرے گی ڈرامے 🤭😹😹😹👻
آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻😜
Aaj Inbox Ko KhaalI karny k baad asi feeling aarhi h jse boht sari lashen Thikany lagai Hon.. 😳👻😁
تو رنگت ہے میرے چہرے کی
تو جتنا میسر ہوگا میں نکھرتی جاؤں گی
BhLa Btao.🙄 Kon Likhta h ac poetry.. 1 shaks Na hua fair & lovely hogya
🍁زہر جب کارگر نہیں ہوتا 🌹
🍁لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں🌹

❤°°° زندگی سے وفا کیجیے °°°✌
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے


پہلے پاکستانی باہر کےملک سے واپس آتے تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے، اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ہور آیا جے باہروں"🧐😁
Or btao boys... GirLs Ki Trha Ghar M Bethy Bethy Kesa Lag Rha hy.

*_غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا_*♥
*_کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے_*🙏
*_#_❣️🌷🌹😊💯✍️*_Good evening
Yha JiSy deKho.
har 2sry InSan m 1 Dukhi AatMa rehTi h.
پاؤں لٹکا کے دنیا کی طرف
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر

حادثہ ہے کہ خزاں سے پہلے...
بوئے گل ، گل سے جدا ہوتی ہے

آدمی سے انساں تک آؤگے تو سمجھو گے
کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی

تقدیر سے ھوں لاچار اے ذُوق تمنا ۔۔۔
ہر فن میں ھوں ماہر بس محبت نہیں آتی ۔۔۔

ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاص کا معیار
اپنے لیے کچھ اور زمانے کے لیے کچھ اور

میں نے ہر مشہور جگہ کی چائے پی ہے بس نہیں پی تو__________'میلے سونو نے تائے پی' والی چائے نہیں پی

شہر احساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن !!
دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو !!

نہیں عشق کا درد لذت سے خالی
جسے ذوق ہے وہ مزا جانتا ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain