Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

m  : دو بیگمات میں اتنا پیار چاہتا ہوں👭❤ میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں۔😋 1 - 
miss_Ans@ri
 

ہم سے نہیں ہوتی یہ درد بھری شاعری!!!😞😒😕
ہم خوش مزاج لوگ ہیں، بس ڈرامے کرتے ہیں!!😜😎🙈😆🤭🤭

miss_Ans@ri
 

اداس راہیں، شکستہ آہیں، میرا مقدر، میرا اثاث
طویل کاوش پس منظر ہے، بہت ہی مشکل میرا خلاصہ
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

ضِد پہ آجاٶں تو پِھر خُوب سَتا کر چھوڑوں...
تُو نے اَے چھیڑنے والے! مجھے سمجھا کیا ہے؟؟🔥✌🙆

miss_Ans@ri
 

شوق دوا رکھتی ہوں، بیمار تھوڑی ہوں
ہر روز ایک جیسی مل جاوں، اخبار تھوڑی ہوں؟👌
انتخاب ۔🔥

miss_Ans@ri
 

مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں
🔥🔥🔥

miss_Ans@ri
 

سارے موسم مجھ میں پائے جاتے ہیں
میں اپنے طرز کی انوکھی وادی ہوں
🔥🔥🔥

miss_Ans@ri
 

زمانے بھر کی آنکھوں میں۔۔
بڑی شدت سے چبھتی ہوں۔۔
🔥🔥🔥

miss_Ans@ri
 

نا آشنائے حُسن کو ______کیا اعتبارِ عشق
اندھوں کے آگے بیٹھ کے _____رویا نہ کیجی
🔥

miss_Ans@ri
 

اتنے شکوے ہیں گر خدا سے تو پھر۔۔۔
ٹھیک ہے سانس مت لیا کیجئے۔۔🔥

miss_Ans@ri
 

بدذوق___ نہیں ہوں میں🍁
ہاں!! میرا ہر ذوق الگ ہے
🔥

miss_Ans@ri
 

بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئ مجھے۔۔
گرگٹ کو مات دے گئ فطرت جناب کی۔۔
انتخاب۔🔥

m  : اسلام علیکم صبح بخیر - 
miss_Ans@ri
 

اب اسکا ہاتھ سرکنے لگا تھا ہاتوں سے۔۔
یہی وہ پل تھا جہاں جاگنا ضروری تھا ۔۔
🔥

miss_Ans@ri
 

رکھ دیں موبائل....!!🙄
ارینج میرج ہی ہونی ہے....! 😂😂

miss_Ans@ri
 

زندہ ہونے میں ۔اور زندگی جینے میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔
میں زندگی جیتی ہوں۔۔❤️😻
اور آپ؟

miss_Ans@ri
 

MEre AnDar ki NakchirHi larhKi mjhy KehtI h pangY Lo PanGy.👻😹

miss_Ans@ri
 

میں زبردست زوردار لڑائ کرنا چاہتی ہوں۔۔
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں۔۔🙃🙂

miss_Ans@ri
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی😂
ایک دکھی لڑکے کی آواز۔۔😆😆

miss_Ans@ri
 

ZinDaGi m AisY LoG shaaMiL krEn..
Jo AaiNa Or SaaYa bAn k SaaTh raHen..
QK AaiNa jhOoT nhE boLta..
Or SaaYa SaaTh nhE chOrta..
🔥