Damadam.pk
miss_Ans@ri's posts | Damadam

miss_Ans@ri's posts:

miss_Ans@ri
 

BuRa waQt any Par log...
SaaTh kam...
Or MaShwaRy ZiYaDa DetEy HeN...
🔥🔥🔥😌

miss_Ans@ri
 

SChaai asi Dawaa Hy..
Jiski LazZat Karhwee_
MagaR_
TasEeR shehEd sy ZiYada MeeThi hoti hy_🔥

miss_Ans@ri
 

میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لےلو...!! 😨😱🤪🤣😀😃🤣😂

miss_Ans@ri
 

*لڑکی:* #جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رُکنا چاہیے👍
*لڑکا:* #مطلب بندہ اب گھر بھی نہ جائے
😭😭🤣🤣😲😲😇😇

miss_Ans@ri
 

"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

اس نے پوچھا پازیب کتنے کی ہے
سارا بازار چلا اٹھا مفت ہے مفت ہے
😅😆Hamy tw asa jwab kabhi nh miLa

miss_Ans@ri
 

لکھے جو خط تجھے۔۔۔🎶
وہ تیرے یاد میں۔۔۔😍🙈
ہاں سارے پڑھ لیے ابا نے رات میں😦😕😒
😅😅😅

miss_Ans@ri
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ
انتخاب ۔🔥

miss_Ans@ri
 

میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتی ہوں۔۔
تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے۔۔
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

لائیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسوؤں سے خدارا گمراہ نہ کیجئے
🖤🔥

miss_Ans@ri
 

یوں تو مَیں ہنس پڑی ہُوں تمہارے لیے مگر
کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی میں

miss_Ans@ri
 

عـجیب ہوں کہ مـحبت شـناس ہو کر بھی اداس لگـتی نہـیں ہوں اداس ہـو کر بھی
انتخاب۔۔🔥

miss_Ans@ri
 

آنسو ہیں مقدر میں__ تو کر لیں گے گوارا
کشکول لیے بھیک نہ مانگیں گے خوشی کی
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

خاموشی سے مُصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے
تڑپ اے دل تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

آزار سہی عشق__________مگر ہائے رے لذّت
وہ درد مِلا ہے________کہ دوا بھول گئے ہیں
انتخاب ۔🔥

miss_Ans@ri
 

پھر یوں هوا کہ بات حدوں سے نکل گئی
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے ......
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزه
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے
😌
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

منظور مجھ کو ضبط___ مرے دل کو اضطراب
دل میرا مجھ سے تنگ ہے میں دل سے تنگ ہوں
.d5
انتخاب۔🔥

miss_Ans@ri
 

بہت قریب سے تنہائیوں کو دیکھا ہے
کلام کرتی ہوئی پرچھائیوں کو دیکھا ہے
ڈرا نہ ناصح، ہمیں بحرِ غم کی وُسعت سے
کہ ہم نے ڈوب کر گہرائیوں کو دیکھا ہے
انتخاب۔🔥